کام ؟؟ہسپتال چلانا بھی تو کام ہے۔۔
چندہ جمع کرو۔۔ ہسپتال بناو۔۔
ہسپتال چلانے کے لئے ٹیم بناو اور اس ٹیم میں اے ٹو زی اپنے بھائی بہن، رشتے دار بھرتی کر لو۔۔ اور خود ٹیم کے ہیڈ بن جاو۔۔
چندہ زکوٰۃ سے پہلے اپنی تنخواہ الگ کرو۔۔ پھر بچے پیسوں میں ادھے اشتہار وں کے لئے رکھ لو۔۔ جو بچیں وہ اللہ کے بندوں پر لگا دو۔۔
نوٹ۔۔ ایسی سیلف کریٹِڈ جاب کے لئے عوام میں تھوڑا مقبول ہونا ضروری ہے۔۔۔
اطلاع عام۔۔ میں پٹواری نہیں ہوں۔۔
His assets are less than a couple of million rupees according to that video. His land is shown in kanals and less than 20 kanals. He earnt it through his singing so is expected to be reasonably well off.
In western countries the singers have much more wealth then politicians but in Pakistan it's the other way around. Most of the corrupt career politicians have far more wealth than him.