Asma Shirazi's Analysis on Mike Pompeo’s Meeting With Foreign Minister and PM Imran Khan

Abid_J

Senator (1k+ posts)
عاصمہ شیرازی عرف دو نمبری حاجن کیا کہہ رہی ہے کیا نہیں کہہ رہی
اسکو سنتا کون ہے
اسکا تھریڈ لگانا بند کرو
میں تو کبھی کلک نہیں کرنے والا
 

Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
عاصمہ شیرازی عرف دو نمبری حاجن کیا کہہ رہی ہے کیا نہیں کہہ رہی
اسکو سنتا کون ہے
اسکا تھریڈ لگانا بند کرو
میں تو کبھی کلک نہیں کرنے والا
True that
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
عاصمہ حجن شیرازی نے پومپیوکو بھی کہا کہ مجھے امریکہ کے خرچ پہ حج کرا دے
 

yasirriaz50

Voter (50+ posts)
پٹواری میں شرم ،عاصمہ شیرازی عرف حاجن میں عزت اور نواز میں عقل ہونا 73 کے آئئن کے مخالف ہے۔۔۔۔فظل ڑئزلی
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
How do you know, are you her Accountant? she admitted it herself in this video:


No, I am not her accountant, nor I am stupid.

People instead of pointing at her, should actually point at the government on why did they give Free Haj service to people on taxpayers money, its not that Asma demanded it.

It is because of people like you that Imran Khan gets a bad name.


 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
no, she did not go on taxpayers money.
She paid all expenses.
پہلے سرکاری خرچ پہ حج کیا اگر بھانڈا نہ پھوٹتا تو کبھی بھی پیسے نہ دیتی اور پھر کیا ثبوت ہے کہ پیسے واپس کئے ہیں نییت تو اسکی بے ایمانی کی ہی تھی جو اس نے غریب عوام کے مال پہ ہاتھ صاف کیا ہے
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
اس عورت کو کیا تکلیف ھے جو ھر وقت کپتان کے خلاف اور ھمیشہ غلاموں اور نوکروں والی بات ھی کرتی ھے,,,۔یہ دھمکیاں وہ نواز شریف کو لگاتے تھے ,,,, یہ کپتان ھے محترمہ
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
جب سے تم نے "مفت" سرکاری حج کیا ھے تب سے ھمیں تمہاری باتیں بے وزن اور پھسپھسی سی لگتی ھیں۔
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
یہ عورت ابھی تک ٹی وی پر بیٹھی ہوئی ہے اور پرومیو اس کا ڈانس دیکھنے کے لیے ایمبسی میں انتظار کر رہا ہے
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
مفتا حاجن۔ تم نے کسی غریب بیوہ جو نمازی اور پرہیزگار بھی ھے اسکا حق مارا کیونکہ تم صاحب حیثیت تھی اور ھو کاش تم یہ کہتی کہ میری جگہ کسی حقدار کو لے جاؤ مگر تم نے بھی کئی دوسرے لالچی اور بکاو جرنلسٹوں کیطرح مفت کی شراب سمجھ کر خُوب بوتل صاف کی شرم مگر تم کو پھر بھی نہ آئی۔اسلئیے تم سر ڈھانپ کر یا پردہ کر کے عوام کے سامنے آؤ کوئی فرق نہیں پڑتا تم انکی نظروں میں ننگی ھی رھو گی۔تم ایک کرکٹ عورت ھو بکنے والی ھو۔
 

Back
Top