Pakistani92
Senator (1k+ posts)
2- And since he has lived in the US for so long, what did he learn there in terms of governing....
None would respond.
sent Mariam Nawaz several mesaages as well but no luck
None would respond.
sent Mariam Nawaz several mesaages as well but no luck
اس سے پتہ چلتا ہے کہ انٹرنیٹ پر سیاسی ویبسایٹس اور انٹرنیٹ کی سیاست کی کتنی اہمیت ہے؟
یہاں بار بار ویبسائیٹ کی انتظامیہ اور کچھ بلاگرز کی طرف سے تاثر دیا جاتا ہے کہ سیاست پی کے یا کسی اور سیاسی ویبسائیٹ کی آواز اقتدار کے ایوانوں میں گونجتی ہے یا سنی جاتی ہے یا انکی نظروں سے گزرتی ہے تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے. یہ صرف خود فریبی ہے. انٹرنیٹ کی دنیا کے بحث و مباحثے پاکستان کے زمینی حقائق پر زیادہ اثر انداز نہیں ہوتے ہیں
اگر سیاسی ویبسایٹس کی کوئی اہمیت ہوتی تو سیاسی رہنما سیاسی ویبسائیٹ پر اپنے انٹرویو کے لیے اسی طرح بھاک کر آتے جس طرح وہ بھاگے بھاگے ٹی وی چینلز کی طرف جاتے ہیں. اسکے علاوہ اگر سیاسی ویبسایٹس کی آواز اقتدار والوں کے کانوں تک پہنچتی ہوتی تو عرفان صدیقی، عطا الحق قاسمی، روف طاہر، نجم سیٹھی اور نذیر ناجی کی بجائے سیاست پی کے کے عدیل حبیب، پی کے پولیٹکس کے غلام مصطفیٰ، کریٹیکل پی پی پی کے عبدل نیشاپوری اور زم ٹی وی کے عمر احمد اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہوتے
None would respond.
sent Mariam Nawaz several mesaages as well but no luck
ویسے دل خوش رکھنے کے اچھا ھے اسی طرح سوچتے رھو۔
انٹرنیٹ کے اھمیت تو ذرا ایم کیو ایم سے پوچھوں جسکی وجہ سے ایم کیو ایم کی طوطے کی جان اٹکی ھوئی ھے۔ اور یہی رو رھے کہ پی ٹی آئی نے ھماری ٹویٹر اور فیس بُک پہ بجا دی۔ اور یہ کہ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو تو ھم کنٹرول کر سکتے ھیں لیکن فیس بُک اور ٹویٹر کو کیسے کنٹرول کے؟
ویسے تمھاری بات جاھل پٹواریوں کے لیے ٹھیک ھے۔
None would respond.
sent Mariam Nawaz several mesaages as well but no luck
Why do u show your Brother in Law (Behnuee) pic to everybody?
why not ppp , JI , JUIF , Q League , MOST Importantly MQM People want to ask questions directly from MQM
and there are several questions in their mind would u urge to contact MQM rabta Committee :biggthumpup:
Sadkay jaaoon message kiye bhi to kisay Maryam nawaz ko ! Ab khuda janay tum nay kaisay message kiye kay woh shareef zaadi jawab na day payeeNone would respond.
sent Mariam Nawaz several mesaages as well but no luck
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|