Asif Zardari's relative house raided in Nawabshah

barca

Prime Minister (20k+ posts)
پی پی پی والے کرپشن پر پکڑے جائیں تو رتی بھر شرمندہ نہیں ہوتے
 

Shakeel A

Councller (250+ posts)
بہت اچھا ھے
بے نظیر کی کرپشن کی اکٹھی کی ھوی دولت کو بھی واپس لایا جاے
اور بھٹو کو ملک توڑنے کے جرم میں دوبارہ پھانسی دی جاے
 

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
InshAllah jald hee qaum ko aisi khushkhabri milay gee (bigsmile)

bhutto11done.jpg

zardari2.gif
 

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
قلندری کہیں خودکشی نا کرلے . کب تک تم لوگوں کے جواب دیتا رہیگا . برائے مہربانی اسے معاف کردیں اور ایسی ویڈیوز پہ کوئی وارننگ لگادیا کریں تاکہ کمزور دل حضرا ت ہوشیار ہوجائیں . شکریہ
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
پی پی پی والے کرپشن پر پکڑے جائیں تو رتی بھر شرمندہ نہیں ہوتے


ہوتے ہیں لیکن صرف اس وجہ سے کہ اگر پکڑا ہی جانا تھا
تو اتنی کم کیوں کی.!
 

ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
Zalim per jab Allah ka azab atta haey tu phir woh aiasi saza pata hay keh doosery zalimon ka dil dehal jata hay. phir woh bhag jatey hain, laikun allah ki zameen per kahan jaein gay.