Asif Zardari sab pe bhari, Sindh ka koora (garbage) os pe bhi bhari:-Hassan Nisar grills PPP

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

نواز شریف کو فائدہ دلوایا جائے گا... کیوں کہ ڈان لیکس .. پانامہ کیس میں سعودی عرب اور پاک فوج میں ڈیل ہوچکی ہے.. بدلے میں آل سعود کے شر سے یمنی مسلمانوں کا قتل عام میں راحیل شریف اور پاک آرمی اپنا حصہ ڈالے گی جیسے کہ 1969 میں ضیا الحق نے اردن کے شاہ کے لئے 2 دن میں بیس ہزار سے زائد فلسطینی قتل عام کئے تھے.. بحوالہ بلیک ستمبر لکھ کر گوگل کرکے پڑھئے.

نواز خاندان سے عربوں نے ہمیشہ فائدہ لیا ہے.. عربوں نے ہمیشہ پاک آرمی کے جرنیلوں کو بھی بیش قیمت تحائف دیے... مثلا"
مشرف کا دبئ فلیٹ شاہ عبداللہ نے دیاجس کے پاس نواز دس سال شاہی مہمان رہا.
آئی ایس آئی چیف شجاع پاشا کو اسامہ کے بدلے یو اے ای کا انٹیلیجنس چیف لگایا.

ضیا الحق کی کہانی سب کے سامنے ہے.

ہمارے جرنیل جاتے عمرہ کرنے ہیں لیکن تصویر آتی ہے بادشاہوں کے ساتھ ملاقات اور آل سعود کی جغرافیاتی سرحدو ں کی حفاظت کے لئے.. کسی دوسرے ملک کے جرنیل جب عمرہ کرتے ہیں تو کبھی بادشاہ سے ملاقات نہی کرتے...
 
Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
Asif Zaradi nain PPP ka wohi Haal kia hai jo Nawaz Khhanzeer nain Poorey Pakistan ka kar diya hai. Dono ki Phhansi sey Pakistan main Amman aor Khhushaali aa sakti hai
 
Back
Top