Asif Zardari directly criticized Pak army in his speech- Habib Akram's analysis

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Wah jee..Kitna bara mufakar ha ye HA..Oya kho..tey...is baat ka tu hamari gali ki nukar par bethnay walay mochi ko bhi Pta ha ke Zardari ka ishara Army ki taraf tha...
 

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
یہ نواز شریف کے نقش قدم پر چل رہا ہے کوئی اس کو بتاۓ وہ راستہ تو مکمل طور پر کھائی کی طرف جاتا ہے . نواز شریف بھی جے آئی ٹی کے بعد دھڑا دھڑ جلسے پے جلسہ کر ڈالے تھے مگر لوگ جلسوں میں تو ضرور آئے پر جیل بھیجنے پر سڑک پر نہیں آئے . آج زرداری بھی جلسہ جلسہ کھیل رہا ہے اور عدلیہ اور فوج کو دھیمے دھیمے لہجے میں ڈرا دھمکا رہا ہے پر شاید اب دال گل نے والی نہیں اس باری جیساکہ ہر چیز کا زوال ہے..... اور پاکستان اب مزید ان کا متحمل نہیں ہو سکتا