Asif Zardari & Bilawal Bhutto Zardari meet Siraj ul Haq in Karachi

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
The Lights of TV cameras have BLURRED the eyes of Siraj ul Haq. Sharp Lights of TV cameras all around him, for the first time. These lights to Siraj are even sweeter than Halwa or Kashmir committee chairmanship to Fazl.

Siraj will now take the guidance from Zardari towards 'Sirat e Mustaqeem'.

God Bless Siraj....He was a good man.
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ان دونوں کے درمیان درج ذیل مکالمہ ہوا

زرداری : میرے ضمیر پر بوجھ ہے سب مجھے مسٹر ففٹی پرسنٹ کہتے ہیں کیونکہ ہرکسی بھی قسم کے منصوبے کو سٹارٹ کروانے کیلئے بزنس مین مجھے کمیشن دیتے تھے

میں نے ضمیر کے بوجھ کو کم کرنے کیلئے اسکا نام رشوت سے بدل کر کمیشن رکھ دیا پھر بھی فائدہ نہیں ہوا سب لوگ مجھے چور کہتے ہیں

سراج الحق: میں اسی مقصد کیلئے آیا تھا کہ آپکے ضمیر کا بوجھ کسی طرح کم کیا جاسکے، براہ کرم جو دولت آپکی ہے وہ پاس رکھیں اور باقی کی خزانے میں جمع کروا دیں

زرداری :اگر نہ کرواؤں تو ؟

سراج: پھر دوسرا حل بھی ہے جتنی بھی پارٹیاں ہیں سب مل بانٹ کر کھاتے ہیں

زرداری : مجھے قبول ہے

سراج: میرا مشن مکمل ہوگیا چلو اب وزیر اعظم کو ملنے چلیں
 

Asad Khan

MPA (400+ posts)
Rest in peace JI's philosophy if there ever was one. Siraj's cynicism has blinded him to the extent that he is aiding the very same people JI long considered the underlying problem of our system. It might win the day for JI but Siraj's image sitting in the same line with Zardari & Son will be etched in the nation's memory for a long time. Personal integrity aside, I truly wish Siraj-ul-Haq also had the guts and vision to be on the right side of history, for once.
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
بحران سے نکلنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن حالا&#15

[h=1]بحران سے نکلنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن حالات مایوسی کی طرف جارہے ہیں، سراج الحق
[/h]

ویب ڈیسک 31 منٹ پہلے



286081-siraj-1410030997-791-640x480.jpg



ملک بحرانوں کا شکار اور اسمبلی میں سیاسی تناؤ کی کیفیت ہے، سراج الحق، فوٹو:ایکسپریس نیوز




کراچی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سیاسی قیادت بحران سے نکلنے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے لیکن حالات مایوسی کی طرف جارہے ہیں۔


سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد بلاول ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ عوامی تحریک اور تحریک انصاف کی جانب سے سیاسی جرگے کو اپنے مطالبات پیش کردیئے گئے ہیں جو ہم نے حکومت تک پہنچا دیئے اور حکومت کی جانب سے بھی اس پر جواب دیا گیا ہے، دونوں جماعتوں کا آخری نکتہ وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ ہے جس کے لیے متبادل تجویز پیش کی ہے اور ایسا راستہ نکال رہے ہیں جس میں تمام فریقین کو راضی کرلیا جائے۔


سراج الحق نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ آزادی وانقلاب مارچ کے نتیجے میں جمہوریت اور آئین کا خاتمہ ہو اور یہ بھی نہیں چاہتے کہ فریقین کے درمیان پھر سے ڈیڈلاک پیدا ہو اورمسئلہ جوں کا توں رہ جائے کیونکہ اس بحران کےباعث قوم ہیجان کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بحرانوں کا شکار اور اسمبلی میں سیاسی تناؤ کی کیفیت ہے جبکہ سیاسی قیادت بحران سے نکلنے کی ہرممکن کوشش کررہی ہے لیکن حالات مایوسی کی طرف جارہے ہیں۔

http://www.express.pk/story/286081/
 

hassan25

Senator (1k+ posts)
Re: بحران سے نکلنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن حالا

kash ke JI samajte ke in corrupt mafia hakomtoon ne pakistan ke institutions ko tabaha ker dia hai
aur amar isbat ka hai ke inn ke khilaf protest kia gae per kia krain jo khud mujrim hoon wo muzakrat
ka raag hi alapain ge na
 

Jshah

Minister (2k+ posts)
Re: بحران سے نکلنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن حالا

JI is also a hypocrite party.
Rather than taking clear stance against this government which is the product of a heavily rigged election, it is trying to protect that government in the name of democracy like any other status quo parties.
:)
 

Back
Top