دونوں کو امریکی یہودی لابی اور انڈیا وغیرہ سپورٹ کرتے ہیں.
ان کے ذمے پاکستان جو کہ اک اٹامک پاور ہے کو اک ناکام اور فیل ریاست بنانے کی زمھداری ڈی ہوئی ہے.
دونوں نے پاکستان کو اس کی جڑوں میں بیٹھنے کا ذمہ دیا ہوا ہے تاکہ اک ناکام اور فل ریاست ہونے پر اس کو جوہری طاقت سے محروم کیا جا سکے.
سسٹم ستیاناس اور قوم کو وہ جاہل بنا چکے ہیں
اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے.