Asif Zardari and Faryal Talpur's names removed from ECL

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
NAB has sufficient evidence to put their names on ECL lIst. Trial after elections are acceptable but it is a great favor by caretaker government not to put their name on ECL. An ordinary accused person does not have this privilege.
 

Inqalabi

Senator (1k+ posts)
Nawaz and company's name wasn't placed in ECL in 2 years despite numerous requests by NAB, Zardari's trial hasn't even started and name placed on ECL.

Chalan pesh ho jai, fard e jurma aid ho jai, uske baad ecl me name bhi daal dain,
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Then courts are supporting noora's narrative that only noora is being targeted, hence covertly weakening noora's cases.
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
آصف زرداری اورفریال تالپور کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

آخری اپ ڈیٹ جولائی 18, 2018 3:08 شام


شیئر کریں
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کے کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالا تھا اور اس ضمن میں انہیں پوچھ گچھ کے لئے طلب بھی کیا گیا تھا تاہم دونوں شخصیات کے وکلا ایف آئی اے میں پیش ہوئے تھے۔
اطلاعات کے مطابق وزارت داخلہ نے بے نامی اکاؤنٹس اورمنی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں آصف زرداری اورفریال تالپورکا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سےنکال دیا ۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ سیکریٹری داخلہ کے حکم پر چند روز قبل سمری تیار ہوئی تھی جس کی روشنی میں آج دونوں شخصیات کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس کی روشنی میں دونوں شخصیات کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کیا گیا۔
گزشتہ دنوں سپریم کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے موقع پرعدالت نے سابق صدرآصف زرداری اورفریال تالپور کو طلب کیا تھا۔
اس موقع پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے تھے کہ عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپورکا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نہیں کہا تھا اورساتھ ہی عدالت نے ایف آئی اے کو الیکشن تک دونوں شخصیات کو نہ بلانے کی ہدایت کی تھی۔


https://ummat.net/2018/07/18/587972/
 

nomy823

MPA (400+ posts)
اچھا فیصلہ ہے الیکشن تک پیپلز پارٹی کو انگیج رکھنا چاہیے تاکہ وہ بائیکاٹ کی طرف نہ جا سکیں۔ کیونکہ اگر پی پی پی بائیکاٹ نہیں کرے گی تو ن۔لیگ بھی نہیں کرے گی
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
No need to worry

maxresdefault.jpg
 

Back
Top