He meant to say that it is 100% legal to do corruption if you don't catch the thieves. In other words, hum choor hain par doosrey bi tou choor hain. Who is controlling NAB you moron? He publicly apologised to Zardari and look his hypocrisy now.
ان کے قول و فعل پر تو فرعون بھی شرما جائے
کوئی ان کو بتائے اے خبییث لوگو آپ گورنمنٹ ہو اور گورنمنٹ ہی احتساب کرتی ہے ادارے بناتی ہے جو خودمختار اور خودکار طریقے سے کام کرتے ہیں
اتنے ڈھٹائی سے کس کو بتا رہے ہو کہ زرداری نے لوٹا ہے۔۔۔جیسے گورنمنٹ ابھی زرداری کی ہے
اللہ آپ لوگوں کو اجر ضرور دے گا جو آپ لوگوں کو بیوقوف بنائے جاتے ہو
جب مک مکا ہوچکا ہو تو احتساب کون کرے گا ۔دونوں طرف کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ تم ہم پر الزام لگاو اور جواب میں ہم تم پر الزام لگائیں گے بس اسی طرح وقت ٹپاو ۔بس اللہ اللہ تے خیر صلہ ۔۔۔۔۔۔۔