1 Laakh Karkunnon ko Bulaanay k liye kam az kam 2 Laakh Qeemay wallay naan.
Bas Sindhi bhaio aik aor Choona lagnay waala hai Sindh ko aaj kal to Qeemay waalay naan bhi mehengay hain
لاکھ لوگ اتے ہے یا نہیں ۔یہ ایک علیحدہ موزوں ہے ،مگر ایک چور کی وطن واپسی پر استقبال کی تیاریاں اس بات کی دلیل ہے کہ پاکستانی قوم کو اگر اللہ نے ہدایت کردی تو اور بات ہے ورنہ یہ ایسی قوم ہے جن کو جس جس نے بھی صحیح طریقے سے لوٹا اور چونا لگایا ہے ،وہ اتنا ہی ان سے بڑھ کر محبت کرتے ہے
And afterwards, you will have a long line of mazarays complaining to the media that they never got the Rs5000 they were promised for the trip. Happens every time. Lets move on to a new gimmick.
اب اس چور کے استقبال کے لیے ایک لاکھ بندہ اکٹھا کرنے کے لیے یہ لوگ کروڑوں پھونک دیں گے .. محض دکھاوے کے لیے یہ قوم کے ٹیکس کا پیسہ ذائع کریں گے .
. یہ شخص سیدھا ایرپورٹ سے گھر خود نہیں جا سکتا ..