وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے طویل اجلاس کی وجہ سے چوہدری نثار نے پریس کانفرنس ملتوی کی، ترجمان، فوٹو؛ فائل
اسلام آباد: وزارت داخلہ کے ترجمان نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کے درمیان رابطے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
وزارت داخلہ سے جاری ہونے والے بیان میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور آصف زرداری کے درمیان رابطے کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ چوہدری نثار اور آصف زرداری کے آپس میں رابطے کی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں، دونوں کا کسی بھی سطح پر کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے۔
ترجمان کے مطابق وزیرداخلہ کی پریس کانفرنس ملتوی ہونے کی اصل وجہ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کا طویل ہونا ہے تاہم اب وزیرداخلہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس ہفتے کو ہوگی۔
He issued 8 lacs Blue passport- Record breaking Zillat Amaiz Deportations of 3 lacs Pakistani Paindooos(Pakistani Diplomats in Dhotti & Shalwar) from all international airports(Pakistani Ka Moonh Kala Kiya like Gen Niazi did in 1971).
Thousands of terrorists Air Lifted from Punjab to Syria
Mullah Mansoor was issued Pakistani ID Card & Passport,