King Waqas
MPA (400+ posts)
Last edited:
اس کا پر دادا بلوچستان کے غاروں سے ملے گا،، گلہ بان، چرواھا۔۔۔۔اس کا شجرہ گم گیا ہے آج کل کے پی کے میں اپنا پردادا ڈھونڈھ رہا ہے
وہاں نہ ملا تو پھر پنجاب جائے گا ڈھونڈھنے
کپتان تو ھے ھی نیازی پٹھانبونگی سنو بس زرداری لگڑ بگڑ کی
نام کے ساتھ خان لگانے سے کوئی پٹھان نہیں ہو جاتا، لیکن میرے ''ٹوٹی فروٹی'' بیٹےاور بیٹیوں کو بھٹو ہی سمجھا جاۓ کیونکہ دو ہزار آٹھ میں اِنکے نام کے ساتھ ہم نے بھٹو لکھوا لیا تھا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|