Asad Umar on Imran Khan's wish that the United States should ban Pakistan as well

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
People are politically immature, not to get the essence of the message from Imran and trying to literally interpret what Imran said about US visa......

That kind of immaturity of people is the main cause of this country's downfall.....

Opposition, even though knows what Imran said, is exploiting the situation for point scoring....
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ان کھوتوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ویزے نہ دینے اور ڈی پورٹ کرنے میں فرق ہوتا ہے. خان نے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کی دعا نہیں کی بلکہ یہ کہا کہ اگر امریکہ ویزے دینا بند کر دے تو ہمارا جو ٹیلنٹ ملک سے باہر چلا جاتا ہے وہ ملک میں رہ کر اسکی بہتری کہ لئے کوشش کرے گا
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
If you talk against Khan then you get more money ? extra advertisements, IK always praised Pakistani living abroad cause SKMH and Namal university get big funding.......
Shahzeb just trying to twist the story and trying to dictate AU. Khanzada is trying hard to malign IK but he didn't know that truth will prevail no matter what you do...
Somebody mentioned above that he didn't know the difference between off board and declining VISA.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Sorry yaar , we have to be straight forward .....

خان صاحب کی بونگی کو بیچارہ اسد عمر کلیر کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے

خان صاحب تو کہتے تھے ہنڈی سے پیسے بھیجو

الله انکو عقل دے
 
Zia Yasir

MPA (400+ posts)
ان کھوتوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ویزے نہ دینے اور ڈی پورٹ کرنے میں فرق ہوتا ہے. خان نے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کی دعا نہیں کی بلکہ یہ کہا کہ اگر امریکہ ویزے دینا بند کر دے تو ہمارا جو ٹیلنٹ ملک سے باہر چلا جاتا ہے وہ ملک میں رہ کر اسکی بہتری کہ لئے کوشش کرے گا

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کیا قدر ہے؟ پاکستان میں تو قابل بندے کو برداشت ہی نہیں کیا جاتا، کیا آپ بھول گئے کہ نادرا کے چیئرمین طارق ملک کے ساتھ کیا ہوا؟ اگر پاکستان میں ٹیلنٹ کو مواقع ملیں تو کوئی پاکستانی اپنا ملک چھوڑ کر پردیس نہ جائے۔ عمران خان کو سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہئے۔۔ پاکستان میں کتنے ہی ٹیلنڈ لوگ جن کو باہر جانے کا موقع نہیں ملتا وہ ضائع ہوجاتے ہیں، ملک پر قابض کرپٹ مافیا نے سسٹم ہی ایسا بنا دیا ہے۔
 
یہی تو پوانٹ ہے. جب ٹیلنٹڈ لوگوں کو انکی قدر کہ مطابق نہیں ملے گا تو وہ نواز گنجے اور زرداری کی ماں بہن ایک کر دینگے. اگر ویزہ مل جاتا ہے تو لوگ باہر جاکر آرام سے سوشل میڈیا پر ہی گنجے پر تنقید کرتے ہیں . ویسے بھی ملک میں کھوتے نما پٹواریوں کی اکثریت ہے جسکا توڑ کرنے کہ لیے عقلمند لوگوں کا ملک میں موجود رہنا اور اکثریت میں ہونا ضروری ہے

:)
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
اگر اس طرح ویزا پر پابندی لگنے سے ملک ترقی کرے گا تو عمران خان کو چاہیے کہ وہ اس بات کو پی ٹی آئی کے منشور میں شامل کر لے کہ حکومت میں آ کر کسی بھی ملک کے ویزا کے حصول پر پابندی لگا دیں گے
Laaaaanth hai Imran pay aur uski soch pay. pata nahi yeh pagaaaal kopakistan say kya dushmanii hai.
 
shapik

Senator (1k+ posts)
takreer suni thi? this is totally out of context .......Tum kis soch kai fan ho? .... Swiss bank wali ya london flats wali...... uspai bhi tabsara kerlaitai hain.

Laaaaanth hai Imran pay aur uski soch pay. pata nahi yeh pagaaaal kopakistan say kya dushmanii hai.
 
Zia Yasir

MPA (400+ posts)
یہی تو پوانٹ ہے. جب ٹیلنٹڈ لوگوں کو انکی قدر کہ مطابق نہیں ملے گا تو وہ نواز گنجے اور زرداری کی ماں بہن ایک کر دینگے. اگر ویزہ مل جاتا ہے تو لوگ باہر جاکر آرام سے سوشل میڈیا پر ہی گنجے پر تنقید کرتے ہیں . ویسے بھی ملک میں کھوتے نما پٹواریوں کی اکثریت ہے جسکا توڑ کرنے کہ لیے عقلمند لوگوں کا ملک میں موجود رہنا اور اکثریت میں ہونا ضروری ہے
:)

ملک میں ٹیلنٹڈ لوگوں کی اب بھی بڑی تعداد موجود ہے، جو اس نظام کے چکر میں پس پس کر ضائع ہورہے ہیں۔ ویسے یہ جو اوورسیز پاکستانیوں کی اکثریت باہر جا کر گنجوں اور زرداری پر تنقید کرتی ہے ان میں سے بہت سے پاکستان میں رہتے وقت پٹواری ہی ہوتے ہیں، ترقی یافتہ ممالک میں جا کر جب ان ملکوں کا پاکستان کے ساتھ موازنہ کرتے ہیں تو پھر ان کو سمجھ آتی ہے کہ ان زرداریوں اور گنجوں نے پاکستان کو کتنا بدحال رکھا ہوا ہے۔۔۔
 
balanced

MPA (400+ posts)
شاہ زیب خانذادہ چوولیں ماررہا ہے۔ ایران امریکا مزاکرات میں ایران نے اپنی بات منوائی ہے۔
امریکا کا الزام تھا کہ ایران ایٹم بم بنا رہا ہے جبکہ ایران کا دعوی تھا کہ ایران ایٹم بم کو بنانا حرام سمجھتا ہے
ایران یورنیم کی افزودگی چاہتا تھا تاکہ توانائی حاصل کی جائے اور مزاکرات میں اب بھی ایران کو اجازت ہے ۔ پتا نہیں شاہزیب کیوں حقائق کو مسخ کررہا ہے۔

اتنی پابندی کی باوجود ایران نے خودداری کا مظاہرہ کرکے خود کو قائم رکھا۔
جبکہ دوسری طرف مشرف نے امریکا کے آگے سر جھکا کر پاکستان کو قتل و غارت میں ڈال دیا۔
اب شاہ زیب خانذادہ پت نہیں پاکستان کی کس ترقی کی بات کررہا ہے۔
 
Back
Top