Re: Hamari Economy Ka Kia Solution Hai -Asad Umar Telling
بجلی چوری کرنے پر لازمی تین مہینے جیل ہونی چاہیے.
جو گھر کا سربراہ ہو یا بزنس کا ملک.
اس کے ساتھ ساتھ بجلی کی قیمت آدھی ہونی چاہی یہ.
طاقتور بل دیتا کوئی نہیں اور وہ بجلی ساری کھا جاتے ہیں.
کوئی جتنی بجلی استعمال کرے اتنا بل دے تو ملک میں کافی بجلی موجود ہے.