Asad Umar answering the allegation of Nawaz Shareef which he raised during his speech on the floor o

Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
10649534_1498983940347908_800064152174757208_n.jpg
 

jason

Chief Minister (5k+ posts)
اب اگر نوں لیگ کی تیس سے پینتیس سیٹیں کم ہوجاتیں تو
نوں لیگ کے پاس اسی سے نوے سیٹیں رہ جاتیں
اس کے ساتھ آزاد امیدوار نہ مللتے ان آزاد امیدوار میں بھی کافی وہ تھے جو پینچر لگوا کر اے تھے
حکومت نہ بنا پاتی
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
MashAllah, what an intelligent answer and put his views.Other 2 dumps are speechless.

This is the reason that I hardly miss any of his show. Whenever Asad Umar is in a show most of the time the opponents reps are silent, polite (act like being polite) and defensive unless there are two Bulldogs i.e. Mushahidullah and Hanif Abbasi because they are No 1 in uttering rubbish and lies among N-League goons.
 

jason

Chief Minister (5k+ posts)



احمد منصور 3 گھنٹے پہلے




289461-IslamabadNationalAssemblyInterior-1411165385-340-640x480.jpg
عمران خان اور طاہرالقادری سے براہ راست بات کرنے کی تجویز موجودہ حالات میں کوئی قابل عمل حل نہیں ہے۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد: سیاسی بحران کے حل کے لیے جاری مذاکرات کی ناکامی کا ملبہ حکومت پر آتے آتے رہ گیا، پارلیمنٹ میں اپوزیشن اور حکومتی اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین نے حکومت کو ایک بڑی مشکل سے صفائی سے نکال دیا۔
دوسری طرف دھرنے کو خاموش موت مارنے کی لانگ ٹرم پالیسی پر بھی عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ اپوزیشن قیادت کو نئی حکومتی حکمت عملی کی کامیابی سے بالکل بھی امید نہیں مگر وہ اس کا کھل کر اظہار کرکے دھرنے والوں کو فائدہ بھی پہنچانا نہیں چاہتی۔ مذاکراتی عمل سے پوری طرح واقف اہم شخصیت نے ایکسپریس کو بتایا کہ حکومتی اکابرین کے نزدیک مجوزہ معاہدہ بھی اصل میں حکومت کو اس راستے پر ڈالنا تھا جس کی واحد منزل مڈٹرم انتخابات ہی تھی۔
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ سیاسی جرگے کی جانب سے طاہرالقادری اورعمران خان سے براہ راست بات کرنے کا نیا اور اچانک آپشن محض حکومت کو طے شدہ نکات سے بھاگنے کا راستہ فراہم کرنے کے لیے سامنے لایا گیا۔ قریبی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سیاسی جرگے اور پارلیمانی رہنما اس حقیقت سے پوری طرح آگاہ ہیں کہ عمران خان اور طاہرالقادری سے براہ راست بات کرنے کی تجویز موجودہ حالات میں کوئی قابل عمل حل نہیں ہے۔ مذاکراتی عمل میں شامل شخصیت نے ایکسپریس کے استفسار پر اس سوچ کی تصدیق کی ہم مذاکرات کا آپشن ختم کرنے کا رسک نہیں لے سکتے۔



 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
This is so simple.
There was rigging in the elections and there is no second opinion about it...
Those who committed the rigging should be caught, tried and punished...
Better technology and procedures should be implemented to ensure free and fair elections in future...
Those who claim that these elections were the fairest of all are shameless liars and crooks....
 

Back
Top