ملک کے قانون اس کے اپنے مفاد کے لئے ہوتے ہیں ، برطانیہ کے مفاد میں ہے کہ اس شخص کو اپنے زیر نگرانی رکھ کر پاکستان میں حالات اپنے کنٹرول میں رکھے - اتنے قیمتی شخص کے لئے وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں ، یہ دو لاکھ پونڈ کی کیا حیثیت ہے - یہ پاکستایوں کی خوش فہمی ہے کہ برطانیہ اس ساننپ کے بچے کو سزا دے گی - در حقیقت تاج برطانیہ اسے ہر طرح کا تحفظ فراہم کر رہی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|