Anwar Salman
Banned
alt
پٹواریوں نے اس بھی عمران کی سازش قرار دینی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے اس سے بھی معلوم پڑتا ہے کہ لوگ پانامہ کیوجہ سے نواز شریف پہ کتنا غصّہ ہے کیونکہ پچھلے سال ماہ میں ارشد شریف نے پانامہ اور شریف خاندان کی بہت سے آف شور کمپنیوں پہ رپورٹس مرتب کیے۔۔
پوٹیوں اور اے آروائی کے حوالدار اینکرز میں کوئی فرق نہیں ، دونوں جھوٹے ، دونوں فوجیوں کے تولنے والے ، دونوں جرنیلوں کو مارشل لاء لگانے کی دعوت دینے والے ، لیکن یہاں حیرانی اس بات کی ہوئی کہ وسیم بادامی جو کہ اے آروائی جیسے شٹ چینل میں ان فٹ ہے ، کیسے بہترین اینکر کا ایوارڈ لے گیا کیونکہ وہ تو کبھی کبھار انصاف کی بات کر جاتا ہے ، ارشد حوالدار ، عارف ٹٹی ، سمیع ابراہام ،چھابڑ شاطر کی طرح جھوٹا ،کمینہ اور دو نمبریا نہیں ، فوجیوں کو سر عام ٹیک اوور کی دعوت نہیں دیتا ،،،،بائی دا وے ایوارڈ دینے والے تاریک انساپ والے تو نہیں ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|