ARY Kept Muting Fakhr e Alam when he Talked about Panama and Ex Chief Justice not Returning Bullet P

Dr.Awaan

Politcal Worker (100+ posts)
اس سے بھی زیادہ اگر کسی نے یہ پورا پروگرام دیکھا ھو تو ۔۔۔جب بادامی نے شامی صاحب سے آخری کمنٹ کے طور پر پوچھا تو بجائے جواب دینے کے اس نے فخر عالم پر چڑھائی کر دی جو آدمی سچ بولے اسکا گلہ ھی گھونٹ دو شامی جیسے جسٹس ھوں تو پھر واقعی سردیوں کی چھٹیاں لازمی ھو جاتی ہیں
 

Back
Top