ARY deletes a clip of Jibran Nasir where he is criticizing the Channel - Producers tells Jibran to '

Adnan Amjad

Senator (1k+ posts)
pg-24-nasir-zaidi.jpg


Ary News "clipped" (censored) a clip of Jibran Nasir from its program "Sawaal Yeh Hay", where Jibran Nasir reminded them of a program aired by the channel previously declaring the Prime Minister a blasphemer. The show was aired last night and has completely edited the segment, as if it was never there.

It appears that the Media enjoys its freedom of speech, whenever they are to criticize someone, however, the inverse appears to be true if the tables are turned towards them. The idea of freedom of speech evaporates in thin air, as if it was of no importance, rather is taken as an offense.

Jibran Nasir pointed out the television channel in a tweet.


Last edited by a moderator:

Adnan Amjad

Senator (1k+ posts)
In Pakistan

Politicians think....they are GODS
Lawyers think...they are GODS
Police think...they are GODS
Media think...they are GODS

bottom line is that everyone oppress anyone they can get a hold of

Thats what happened in a country where there is no accountablity and institutions are run by thugs and mafia
 

SachGoee

Senator (1k+ posts)

Well done Mohammad Jibran Nasir.


in a nation of millions of lovers of Devil Evil Murderer terrorist Mumtaz Qadri, Jibran has millions of haters.


Sums up the mindset and inclination of our society.



This guy himself was accused of blasphemy because of raising voice for human rights.



This whole reporters team are PUPPETS and the main point isn't what they said. The main point is the State Subordinates asking them to call out Prime Minister of Pakistan as a " Blasphemer "
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی جرنیلی چینل اے آروائی پہ موجود 3 شر انگیز وں کے پروگرام میں شاہد لطیف نامی منافق کو بلایا گیا تھا جس میں اس نے وزیر اعظم کو توہین کا مرتکب قرار دیا مگر ان 3 شیطانوں میں سے ایک نے بھی اسکو نہیں ٹوکا بلکہ یہ سب ڈیلیبرٹلی کیا گیا ، ایسے لوگوں کے ساتھ سختی کرنے کی ضرورت ہے ، المیہ یہ ہے کہ اے آروائی کے یہ متعصب ،بے ضمیر بکاؤ ،حاسد ، کمینے جرنیلی اینکر انقلابیوکے ہیرو بنے ہوئے ہیں ،،شاہد لطیف خبیث نے جو حرکت کی جو فتویٰ دیا ، اسی مائنڈ سیٹ نے ہمارے معاشرے کو جہنم بنا دیا ہے
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
جبران ناصر کو خدا اپنی حفاظت میں رکھے۔ سانپوں کے درمیان حق اور انصا ف کی بات کرتا ہے۔
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

توہینِ رسالتﷺ کے موضوع پر بات کرنے والے کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جنہیں بے ڈھنگے اعتراضات اور ایکسپرٹ بننے کی کوشش پہ پرکھنا چاہا تو بے چاروں کی سطحی معلومات ایسی تھیں کہ اہانتِ رسولﷺ اور توہینِ رسالتﷺ میں فرق معلوم نہ تھا، کچھ ایسے بھی بھولے بھولے دانشور ملے، جن میں کچھ بیبیاں بھی شامل ہیں، کہ جو فیس بک کے چند ہزار فالوونگ رکھنے والوں کی خوشامد اور چاپلوسی کرکے اپنی موم کی ناک سنوارنا چاہتی ہیں، اور کچھ اسی قسم کے خوشامدی احباب۔۔۔۔ کہ جو بڑھیا کے کوڑا پھینکنے یا طائف کے لونڈوں کے ہاتھوں رسول اللہﷺ کو دی گئی ایذا کے حوالے دے کر توہین کرنے والوں کیساتھ حسنِ سلوک کا درس دیتے نہیں تھک رہے۔۔۔۔ تو جب انہیں تھوڑا پرکھا تو بخدا انہیں توہینِ رسالتﷺ کی شرعی حدود تک کی خبر نہیں، اور وہ اس حساس ترین موضوع پر "میری رائے یہ ہے ۔۔۔۔" اور "اگر ایسا کیا بھی ہو تو۔۔۔۔" جیسی تاویلات کرکے گویا راستہ فراہم کررہے ہیں کہ کوئی خبیث اور زندیق جو مرضی بکواس کرے، اسے چھوٹ دی جائے۔

خدارا ۔۔۔! یہ کوئی توہینِ عدالت یا توہینِ سیاست و صحافت نہیں کہ ہر للو پنجو کالی ٹائی والا ایڈوکیٹ، کوئی کارڈ پہ لٹکی صحافت پہ نازاں صحافی یا کوئی دن بھر مخالف سیاسی جماعت کی ماں بہن یاد کرنے والا سیاسی کارکن کہے کہ "جی میرا خیال تو یہ ہے۔۔۔۔میرا خیال وہ ہے۔۔۔" بابا! تم ہو کون اپنے خیال کو قرآن و سنت اور حدوداللہ کے سامنے پیش کرنے والے۔۔۔۔؟ تمہارا خیال کس کھاتے میں آرہا ہے بابو ۔۔۔؟

دیکھو پیارے! اسلام، شریعت، دین، قرآن اور مسلمان ابھی اتنے بھی اپاہچ نہیں ہوئے کہ اپنی حدود اور وہ بھی توہینِ رسالتﷺ جیسے حساس ترین معاملے میں ایسے لوگوں کی رائے کا محتاج ہو، جو سال بھر فیس بک پہ صبح و شام منٹوگیری کرکے اس پہ فخر کرتے ہوں کرتے ہوں، اور پھر رائے دیں کہ ایسا نہ ہو تو مونچھیں منڈوا دوں۔۔۔۔۔ اور نہ ہی اسلام کسی میڈ اِن المورد ابومخنف لوط بن یحیٰ الکوفی کی رائے کا محتاج ہے۔
 

Back
Top