Arshad Sharif's reply to PMLN for saying that Hasan, Hussain & Maryam are not in Federal govt.

sam228

Senator (1k+ posts)
Re: Arshad Sharif's reply to PML-N for saying that Hasan Hussain & Maryam are not in Federal govt.

Choudhary Barkat dosroon pay koi ilzam lagaee baghair iski baat ka jawab do!!
 
Annie

Moderator
Re: Arshad Shareef exposed Maryam and Hassan Nawaz's false claims

حسیں نواز اور مریم کے سیاست میں ملوث ہونے اور سرکاری وسائل استعمال کرنے کے بارے میں جتنے مرضی سوال اٹھا لیے جائیں ، نواز کی طرف سے جواب ایک ہی ہے سوال کرنے والے ہوتے کون ہیں یہ ملک کے دشمن ہیں جو ایسی باتیں کرتے ہیں .
بادشاہ سلامت کا شاہی فرمان

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Arshad Shareef exposed Maryam and Hassan Nawaz's false claims

دونوں خواتین نے لوھار کو وزیراعظم بنانے کے لئے بہت "قربانی" دی
واہ بڑوے لوھار ! پہلے کلثوم نے تہمیں جرنیلوں کے ایوانوں تک پہنچایا، اور اب مریم بھاگی اپنے وسیع تجربہ کو کام میں لا رھی ھے
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Arshad Shareef exposed Maryam and Hassan Nawaz's false claims

غیرت مندوں کے لئے اک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے . لیک یا ویڈیو جسی بدنامیاں لٹیروں، خرام خوروں اور بےغیرت لوگوں کے لئے ہوتیں ہیں
یہ جتنی وضاحت کریں گے اتنا ہی اس دلدل میں پھنستے چلے جائیں گے
 
حیرت کی بات یہ ہے کے آئس لینڈ کے وزیراعظم نے جو استعفیٰ دیا تھا اسکا سبب یہ نہ تھا کے اسکی آف شور جائیداد لوٹ مار کے پیسے کی تھی ، وہ تو اسکی بیوی کی تھی جو اسنے صرف ڈیکلیئر نہیں کی تھی اور کاغذات میں جھوٹ بولا .. تھا .. جبکے ہمارا وزیراعظم چوری کے مال سے یہ سب آف شور کمپنیاں اولاد کے نام پر بناتا ہے اور سینہ تان کر لوگوں سے خطاب کر کے کہتا ہے ہم قیام پاکستان سے بھی پہلے کے رئیس ہیں ، یہ لوگ ہوتے کون ہیں ہم سے پوچھنے والے ..
دل چاہتا ہے اس بے ضمیر اور ڈھیٹ انسان کا حشر کر دیا جاۓ ... پھر کچھ لوگ کہتے ہیں ہم نون لیگ کے لیے نفرت رکھتے ہیں ..
 
MHAMZA

Minister (2k+ posts)
To all my brother and sisters .. especially paid patwaries

Abdullah reported Allah’s Messenger (may peace be upon him) as saying: Truth leads one to Paradise and virtue leads one to Paradise and the person tells the truth until he is recorded as truthful, and lie leads to obscenity and obscenity leads to Hell, and the person tells a lie until he is recorded as a liar.
Sahih Muslim – Book 32 Hadith 6307
 
Back
Top