Arshad Sharif's analysis on Ch Nisar's press conference

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
I wounder how army estb supportering
people like Nisar?he just using corruption
files to controled around 30 Mnas.Mpas and
corrupt fed officers..but most dangerious
thing that he supporting firqa parast banned
org to get thiers votes..
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پاکستان ہے یہاں پر لٹیرا وزیراعظم سیٹ پر نہیں اٹھتا بیشک ثابت ہو جاۓ ملک کا سب سے بڑا ڈاکو ہے .یہ نثار کیوں چھوڑے وزرات جہاں پھر کھوجا سعد سٹے آرڈر کی پیداوار مستعفی نہیں ہوتا چاھے جتنے مرضی ریلوے کے ایکسیڈنٹ ہوں .ان نورا مافیا میں کوئی قومی غیرت نہیں .انہوں نے سب اداروں میں اپنے نوکر بھٹاۓ ھوے ہیں یہ ہڈی کام کر رہی ہے .پاکستان کی عوام مرتی ہے تو مرے دنیا ترقی کرتی جاۓ پاکستان پیچھے جاتا جاۓ ان کو کیا ان کی جیب حرام مال سے بھرتی جاۓ . کب کوئی مرد مومن آ ے جو ان کو پھانسی پر لٹکا ئے