Arshad Sharif reveals the whole story behind Sharif family's gifts

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Sharif family kay paas jo kuch bhi hay sub corruption ka paisa hay, ye gift daina of laina ye sub black money ko white karney ka chaker hay, is poori family ko kum se kum mout ki saza to zaroor honi chahiey
 

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ عمران خان ۔جھوٹ کو بے نقاب کیا ۔ سچ اگلوا دیا ۔ خودی اپنے منہ سے کہتی ہے اب نلیگ کہ نواز شریف نے جھوٹ بولا ہے جھوٹا ہے لیکن جھوٹے کو سزا نہیں۔
اب سپریم کورٹ فیصلہ جو بھی دے لیکن عمران خان کیس جیت چکا ہے ۔ فیصلہ آ چکا ہے ۔ اس گندے کھوتے ووٹروں سپورٹروں کی پہچان بھی اب واضح ہو چکی ہے ۔ کیونکہ نواز شریف اور اس کے درباری یہ بات مان چکے کہ ہم جھوٹے ہیں ۔ جھوٹ ہمارے منشور میں شامل ہے ۔نواز شریف سپریم کورٹ میںمان چکا کہ میںجھوٹ بولا ہے ۔ نواز شریف کے درباری سپریم کورٹ کے اندر اور باہر کہتے ہیں کہ نوازشریف نے جھوٹ بولا ہے لیکن سزا نہیں ہو سکتی ۔ پہلے تو مانتے ہی نہیں تھے یہی بات منوانا تھی۔ جھوٹے پر لعنت ۔ہم مسلمان ہیں ہمارا آخری آسمانی پر یقین ایمان ہے جس میں فرمایا گیا ہے ۔ جھوٹے پر لعنت ۔ جھوٹے اس کے ووٹروں سپورٹووں پر لعنت ۔ ڈوب مرو سالو ۔ تم لوگ اب بھی ان کو سپورٹ کرو تو تم ایک جھوٹے مکار کو ووٹ کر رہے ہو ۔ لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت
 

Back
Top