Arshad Sharif On the Meeting Between General Qamar Bajwa & Imran Khan

Haristotle

Minister (2k+ posts)
Re: Arshad Sharif Telling Inside Story Of Meeting B/w General Qamar Bajwa & Imran Khan

There is no inside story, it is an age old collaboration between Sharifs on this side and Shrifs on that side. So far it has worked great and it will work great for the next 20 years. They are planning for the next selection.
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Arshad Sharif got a small piece of bone from GHQ.
Shukrya Shukrya
Qamar Bajwa
Niya Wird Shrough Honey Wala Hai
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
With due apology with our anchorpersons, Gen Bajwa decided to issue back of previous dues from Gen flatus tenure.
So all must start showing your usual patriotism by saying
Shukrya Shukrya
Gen Qamar Bajwa
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

جج و جرنیل پھر ہاتھ کر گئے
قانون کو مہندی... آیان علی نے لگائی
گھونگھٹ.... شرجیل میمن نے اٹھایا

ننگا ..... ڈاکٹر عاصم نے کردیا...
اور گانڈ پھاڑ چدائی پانامہ کا فیصلہ کرے گا
کیوں کہ .. نواز شریف کو فائدہ دلوایا جائے گا... کیوں کہ ڈان لیکس .. پانامہ کیس میں سعودی عرب اور پاک فوج میں ڈیل ہوچکی ہے.. بدلے میں آل سعود کے شر سے یمنی مسلمانوں کا قتل عام میں راحیل شریف اور پاک آرمی اپنا حصہ ڈالے گی جیسے کہ 1969 میں ضیا الحق نے اردن کے شاہ کے لئے 2 دن میں بیس ہزار سے زائد فلسطینی قتل عام کئے تھے.. بحوالہ بلیک ستمبر لکھ کر گوگل کرکے پڑھئے.

نواز خاندان سے عربوں نے ہمیشہ فائدہ لیا ہے.. عربوں نے ہمیشہ پاک آرمی کے جرنیلوں کو بھی بیش قیمت تحائف دیے... مثلا"
مشرف کا دبئ فلیٹ شاہ عبداللہ نے دیاجس کے پاس نواز دس سال شاہی مہمان رہا.
آئی ایس آئی چیف شجاع پاشا کو اسامہ کے بدلے یو اے ای کا انٹیلیجنس چیف لگایا.

ضیا الحق کی کہانی سب کے سامنے ہے.

ہمارے جرنیل جاتے عمرہ کرنے ہیں لیکن تصویر آتی ہے بادشاہوں کے ساتھ ملاقات اور آل سعود کی جغرافیاتی سرحدو ں کی حفاظت کے لئے.. کسی دوسرے ملک کے جرنیل جب عمرہ کرتے ہیں تو کبھی بادشاہ سے ملاقات نہی کرتے...

جن یہودیوں کو ہم ہر سانس کے ساتھ جہنم واصل کرنے کی بات کرتے ہیں ... انکا عام پولیس انسپیکٹر اپنے وذیراعظم سے تحفہ لینے پر گھنٹوں تفتیش کرتا ہے.

جن امریکیوں کو ہم ہر سانس کے ساتھ ملعون قرار دیتے ہیں . انکی عدالت کا جج اپنے صدرکے جاری کردہ حکم نامے کو جس میں وہ امریکہ میں آنیوالوں پر پابندی عائد کرتا... اس طاقتور صدر کے حکم نامے کو معطل کرنے میں دیر نہی لگاتا اور نہ ہی فیصلہ محفوظ کرنے کے اختیار کے پیچھے بزدلوں کی طرح چھپ کر بیٹھتا ہے.

دوسری طرف ہماری عدلیہ کے جج صاحبآن جو خلفائے راشدین کی تلقین ... اسلامی خلافت کی مثال... اور اپنی کرپشن کے جوڈیشل ریفرنس سے بچنے کے لئے فیس بک اور سوشل میڈیا پر پابندی کے واویلے کرتے ہیں ... اور قومی اہمیت کے حامل فیصلے کو محفوظ کرکے ملک و قوم کو مزید اذیت اور انتشار میں مبتلا کر دیتے ہیں...
 

Back
Top