اے آر وائی کا بائیکاٹ کریں۔ سب سے جھوٹا چینل
پاکستان میں میڈیا کے چند اینکروں کی ایک نئی مافیا جنم لے رہی ہے صحافت کی آڑ میں پلنے والے ان بلیک میلروں کو پٹہ ڈالنا بہت ضروری ہے دنیا کی کسی مہذب سوسایٹی میں اس طرح کے نام نہاد مادر پدر آزاد صحافی برداشت نہیں کیے جاتے
ہاہاہا... تو ٹھیک ہے ناں ؟ پہلے ہم سوسایٹی کو مہذب بنا لیتے ہیں.پاکستان میں میڈیا کے چند اینکروں کی ایک نئی مافیا جنم لے رہی ہے صحافت کی آڑ میں پلنے والے ان بلیک میلروں کو پٹہ ڈالنا بہت ضروری ہے دنیا کی کسی مہذب سوسایٹی میں اس طرح کے نام نہاد مادر پدر آزاد صحافی برداشت نہیں کیے جاتے
Itnay AKhlaaaqi Miyaaar Kahan !!! Yeh PAKISTAN Hai Bhai SahabARY should have sacked him for his misconduct & thuggery.
I am boycotting ARY from now on.