Arshad Shareef found another property of Hassan Nawaz in UK worth billions of rupees

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

شریفوں کو کھانے دو بھائی،تم سب کو جمہوریت کا واسطہ ہے

:lol:[hilar]:lol:
 

JuanM67

Banned
Dada chor, maa chor, bay tay chor bay tee chor, damaad chor, the entire family of chors ruling punjab. It is time to execute khandaan a lohar jahil chors.
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پٹواری حکومت اور ان کے بچے لوٹ مار کا بازار لگا رکھا ہے . اسلیے تو نواز شریف بیرون ملک دوروں میں رہتا ہے
 

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
13000362_796540223781218_6115837383742159374_n.jpg
 

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)


بریکنگ نیوز
ارشد شریف نے ٹویٹر پر شریف خاندان کی ایک اور بیرون ملک پراپرٹی پکڑ لی
چاند پہ شریف خاندان کی پراپرٹی کا انکشاف
پرائم لوکیشن پر کھربوں ڈالر کی پراپرٹی
عمران خان، بنی گالہ میں دور بین لے کر بیٹھ گئے

0c8681687cde096934c0ee5c7db4b87e.jpg



حسن نواز کی سپیس سوٹ پہنے یادگار تصویر

 

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
بریکنگ بریکنگ نیوز، جبڑا بریکنگ نیوز

نواز شریف خاندان درحقیقت ایلین ہے، ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف، یہ مارس سے زمین کے وسائل پر قبضہ کرنے آئے ہیں۔

خاندان ایلیلیان میں ملکی اور غیر ملکی متعدد ہستیاں شامل ہیں، ڈاکٹر شاہد نے اپنی ایلین ابڈیکشن کا بھی انکشاف کر ہی ڈالا

Alien-on-moon.jpg
 

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
بریکنگ بریکنگ نیوز، جبڑا بریکنگ نیوز

نواز شریف خاندان درحقیقت ایلین ہے، ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف، یہ مارس سے زمین کے وسائل پر قبضہ کرنے آئے ہیں۔

خاندان ایلیلیان میں ملکی اور غیر ملکی متعدد ہستیاں شامل ہیں، ڈاکٹر شاہد نے اپنی ایلین ابڈیکشن کا بھی انکشاف کر ہی ڈالا

Alien-on-moon.jpg

thats a good picture of nawaz or maryam not sure


12512736_794972660604641_4697404972321376304_n.jpg
 

Back
Top