بدنام زمانہ نواز لیگ یا پٹواری مافیا عرف خون لیگ .خود عدالتوں پر حملے کرے یا خواتین کے منہ میں گولیاں مارے بیگناہ لوگوں کو سر عام قتل کرے نہ تو وہ جیل میں جاۓ نہ کیس چلے ان کے خلاف .لیکن بیگناہوں کو سزا دے . یہ بدنام زمانہ نواز لیگ اپنے انجام کو پہنچ رہی ہے .اخیر برائی کا انجام انتہائی برا ہوتا ہے