Arrest warrant issued against Ayyan Ali

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ایان علی بتا چکی کہ پانچ لاکھ ڈالر کس نے دیے تھے
جو لوگ اس کیس میں وکیل ہیں وہ پارٹی بھی معلوم شدہ ہے
کم ازکم اس ایک بندے کو ہی پکڑ لیتے جس کے ڈالر پکڑے گئے
شائد اسلئے نہیں پکڑتے کہ پھر یہ سلسلہ کبھی نہیں تھمے گا کیونکہ ایان علی ایک سال میں چالیس بار باہر گئی تھی
اور ایسی مزید بہت ساری ماڈلز بھی سارا سال یہی دھندہ کر رہی ہیں
 

Adeelsaleem

Chief Minister (5k+ posts)
Court issues arrest warrants for Ayyan in custom inspector murder case

Alt Link
 
Last edited:

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Court issues arrest warrants for Ayyan in custom inspector murder case

اب زرداری کی پوچھل پر پاؤں اے گا

اب نواز کی حکومت یا پکی ہو جاۓ گی

یا گھر کو جاتے گی
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Court issues arrest warrants for Ayyan in custom inspector murder case

زرداری تے فیر رہ گیا رنڈے دا رنڈہ
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
ہمت ہے تو اصلی ڈکیتوں کو پکڑ کے سزا دو۔ ان کا صرف چھوٹے موٹے کارندوں پہ زور چل رہا ہے۔ (تھرڈ کلاس کانے اندھے انصاف) والا ملک۔ اور کہتے ہیں پاکستان دنیا کا افضل ترین ملک ہے۔ حالانکہ حدیث مبارکpbuh میں اس قوم کی بربادی کی وعید ہے جہاں انصاف کا میعار کمزوروں کے لیے کچھ اور طاقتوروں کے لیے کچھ ہو۔ الله معاف کرے ہمیں اس بھیانک انجام سے۔ پر انصاف کی صورتحال دیکھی جائے تو وہ بھیانک انجام ہمارے قریب سے قریب تر ہو رہا ہے۔
 

Back
Top