Geek
Chief Minister (5k+ posts)
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: justify"]راولپنڈی ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ فوج ملک میں آزادانہ ، غیر جانبدارانہ اور بروقت انتخابات کی حمایت کرتی ہے، الیکشن ملتوی ہونے سے فوج کوکچھ حاصل نہیں ہوگا۔ ان کاکہناہے کہ بلوچستان میں فوج بلانے یا نہ بلانے کا فیصلہ حکومت نے خود کیا۔ راول پنڈی میں میڈیا سے بات چیت میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کاکہناتھاکہ فوج نے پانچ سال جمہوری حکومت کی حمایت کی، اب آخر میں تبدیل کیوں کریں گے ، اگر انتخابات التوا ء کا شکار ہوئے تو فوج کو کیا حاصل ہوگا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بلوچستان میں ایف سی کی قیادت میں انٹیلی جنس اور پولیس کی معاونت سے آپریشن جاری ہے، لشکر جھنگوی سمیت ہرطرح کی دہشت تنظیم کے خلاف برسر پیکار ہیں۔ انہوں نے بتایاکہ آئی ایس آئی نے گذشتہ 4 ماہ میں بلوچستان میں 130 آپریشن نے کیے۔ مئی2008 سے بلوچستان میں فوج کا ایک سپاہی بھی کہیں تعینات نہیں۔ ایف سی نے 10 جنوری 2013 کے بعد اپنی چیک پوسٹیں 16 سے بڑھا کر 35کردی ہیں۔ میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ حکومت بلوچستان میں آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو بلاسکتی تھی۔ فوج کو بلوچستان آنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں تھی ، بلوچستان میں سول حکومت کی بحالی کا فیصلہ سیاسی ہوگا۔
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://search.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=89032

- Featured Thumbs
- http://images.thenews.com.pk/updates_pics/2-21-2013_89032_l.jpg