Army or Police that is torturing these boys?

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان کی موجود صورتحال پر ہندوستان کے میڈیا کی طرف سے بنائی جانے والی اس گمراہ کن وڈیو کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔
بزدل ہندوستانی بنیا اور مودی کا غلام میڈیا 25 کروڑ پاکستانی عوام کے دلوں سے دنیا کی لمبڑ-1 آرمی پاک فوج کی محبت نہیں نکال سکتا۔
پاک آرمی کے جرنیل دنیا کے بہادر ترین اور محب وطن جرنیل ہیں۔
ہماری لمبڑ-1 آرمی کے بہادر جرنیلوں نے 65 ، 71 اور کارگل کی جنگوں میں بزدل دشمن کے ناپاک عزائم کو مٹی میں ملا دیا ۔
پاکستانی عوام اپنی لمبڑ-1 آرمی کے جرنیلوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ہم دشمن کے عزائم کو خاک میں
ملا دینے کے لیے اپنی جان کی بازی لگانے سے بھی دریغ نہیں کریں گے

Last edited:

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Full video in case no one has seen it

PS: This is SSG training video posted years ago.
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

پی ٹی آئی یوکے کا آفیشل ہینڈل جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ ملک دشمنی میں ان کی کوئی مثال نہیں۔ اس ویڈیو کے دیکھنے کے بعد، لوگوں میں پولیس اور حکومت کے خلاف نفرت تو پھیلے گی۔ جب انتشار ہو گا تو یہ کہیں گے کہ ہم نے تو کچھ نہیں کیا۔ اصل میں یہ ویڈیو کم از کم ۳ سال پرانی ہے اور کمانڈو ٹریننگ کی ہے​

https://twitter.com/x/status/1663283628342755329
FxUro-XaQAA3NGp

ChulBul

Senator (1k+ posts)

پی ٹی آئی یوکے کا آفیشل ہینڈل جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ ملک دشمنی میں ان کی کوئی مثال نہیں۔ اس ویڈیو کے دیکھنے کے بعد، لوگوں میں پولیس اور حکومت کے خلاف نفرت تو پھیلے گی۔ جب انتشار ہو گا تو یہ کہیں گے کہ ہم نے تو کچھ نہیں کیا۔ اصل میں یہ ویڈیو کم از کم ۳ سال پرانی ہے اور کمانڈو ٹریننگ کی ہے​

SSG commando kuch ziada nahi kamzoor tumhary. Ya Khoota Biryani kha kha ke ruhmary Iman ki tarahan Dimagh bhi band hai.