Army intervention on the way

Not_Guilty

Minister (2k+ posts)
10641177_838080839549321_8975572970764713829_n.jpg
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
منی مارشل لا کوئی نہیں ہوتا
پاکستان میں تو بلکل نہیں ہوتا
آگیا تو دس سال پکے
 
no_handle_

MPA (400+ posts)
اس بار کوئی طیارہ بھی اغوا نہیں کروانا پڑے گا. چودہ لاشیں تیار ہیں
 
Sirphira

Minister (2k+ posts)
مارشل لاء پاکستان کیلئے تباہی اور بربادی ہے۔ اس سےپناہ ہی مانگنی چاہئے۔
حالات مارشل لاء کیلئے سازگار نہیں ہیں۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے نہیں لگتا فوج ایسی بیوقوفی کرے گی ، تاریخ سے بہت سبق سیکھ چکے ، مزید سیکھنے کی گنجائش ہے نا ضرورت
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
منی مارشل لا کوئی نہیں ہوتا
پاکستان میں تو بلکل نہیں ہوتا
آگیا تو دس سال پکے

بارسا میرے خیال میں بارہ سال کے لئے آئے گا کیونکہ زرداری نے پانچ سال گزارے ہیں ایک سال نواز نے گزارا ٹوٹل ٦ سال بنتے ہیں مارشلا کے سال تو پکے ڈبل ہوتے ہیں
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
بارسا میرے خیال میں بارہ سال کے لئے آئے گا کیونکہ زرداری نے پانچ سال گزارے ہیں ایک سال نواز نے گزارا ٹوٹل ٦ سال بنتے ہیں مارشلا کے سال تو پکے ڈبل ہوتے ہیں
آیڈیا تمہارا بھی ٹھیک ہے
اگر آگیا تو دیکھنا ساری پارٹیاں مل کر جلوس نکالا کرے گی
روز ڈنڈے کھاے گی
سواے متحدہ اور چوہدریوں کے
شیخ رشید کی اطلاعات نشریات کی منسٹری پکی
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
مارشل لاء پاکستان کیلئے تباہی اور بربادی ہے۔ اس سےپناہ ہی مانگنی چاہئے۔
حالات مارشل لاء کیلئے سازگار نہیں ہیں۔

ساز آپکو نہیں سنائے دے رہیں کیا؟ سب کچھ تو موجود ہے ١٤ لاشیں سو کے قریب زخمی اور باقی ساز و سامان بھی اسلام آباد میں پہنچ چکا ہے بس صرف ٹرکوں کا انتظار ہے
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
آیڈیا تمہارا بھی ٹھیک ہے
اگر آگیا تو دیکھنا ساری پارٹیاں مل کر جلوس نکالا کرے گی
روز ڈنڈے کھاے گی
سواے متحدہ اور چوہدریوں کے
شیخ رشید کی اطلاعات نشریات کی منسٹری پکی
کون پاگل جلوس نکالے گا سب چوہوں کی طرح بلوں میں واپس جائیں گے

اور سب یہی کہیں گے کہ گنٹی کون ڈالنے جائے گا

Corrupt

Senator (1k+ posts)
آیڈیا تمہارا بھی ٹھیک ہے
اگر آگیا تو دیکھنا ساری پارٹیاں مل کر جلوس نکالا کرے گی
روز ڈنڈے کھاے گی
سواے متحدہ اور چوہدریوں کے
شیخ رشید کی اطلاعات نشریات کی منسٹری پکی

meri tuo khuwaish hai k aaisa hi ho aur IK siasat chor k chala jaye... ta-ke ye be-gerat awaaam ko army hi saviour lage... ye country IK deserve hi nahi kartiii
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
کون پاگل جلوس نکالے گا سب چوہوں کی طرح بلوں میں واپس جائیں گے

اور سب یہی کہیں گے کہ گنٹی کون ڈالنے جائے گا

چلو دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
ہونی کو کون ٹال سکتا ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
meri tuo khuwaish hai k aaisa hi ho aur IK siasat chor k chala jaye... ta-ke ye be-gerat awaaam ko army hi saviour lage... ye country IK deserve hi nahi kartiii
نہ یار مارشل لا آتا تو مٹھائی سے ہے لیکن جاتا ڈھٹائی سے ہے
 
Corrupt

Senator (1k+ posts)
مارشل لاء پاکستان کیلئے تباہی اور بربادی ہے۔ اس سےپناہ ہی مانگنی چاہئے۔
حالات مارشل لاء کیلئے سازگار نہیں ہیں۔

musharaf's era was million billion trillion time was better than last 6 years of PPP + PMLN... thought I don't support him but economically his term was better jus in comparative sense
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
چلو دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
ہونی کو کون ٹال سکتا ہے​

تقدیر کا فسانہ جا کر کسے سناٴیں
اس دل میں جل رہی ہیں ارمان کی چیتاٴیں
[hilar][hilar][hilar][hilar]
nawaz-sharif-and-fazal-rehman-funny.jpg