Yehi baat kissi patwari se poocho, us ko to haar taraf fauj hi fauj nazar aa rahi hai ! LOOOLshukar hai is bar fouj nay koi ungal nahi mari election may
ہمارے فوجی جوانوں اور رینجرز نے الیکشن 2018 کو دھاندلی زدہ ہونے سے بچانے کے لیے دن رات پہرے دیے، اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے لیکن الیکشن2018 کو داغدار نہیں ہونے دیا ، قوم کے بہادر بیٹو تمہیں تمام پاکستانی سلام پیش کرتے ہیں اور دشمنوں کی ہر ناپاک سازش کو مٹانے کے لیے قوم آپ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، صاف شفاف الیکشن 2018 کے لیے آپ سب مبارکباد کے مستحق ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|