Sir bohat naraz hain hum aap say, me chahta hun aap jab retire hon to jo izzat aap ko mili hai woh is sy bhi ziada barh jaaye lekin aap lagta hai punjab ko chor k one sided operation me lagay hain. Ab to MQM k mukhalifeen bhi keh rahay hain k yeh one sided operation hai across the board nahi. Mujhy umeed hai aap punjab ki taraf bhi gor karain gaye.
Sahi kaha lekin iss American Backed Saudi Family k nahiسعودی عرب کی علاقائی سلامتی اور مکہ مدینہ کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے - یہ الله کا کرم ہے جس پر کرے
گجر پا جی! آپ سمجھ نہیں رہے میں کس آپریشن کی بات کر رہا ہوں یا شایدپنجاب میں آپریشن کی ضرورت نہیں یہاں کراچی ،فاٹا ،بلوچستان جیسے حلات نہیں ہیں پھر آپ کیوں چاہتے ہیں کہ یہاں پہ فوج بلائی جائے ، جہاں تک کراچی کا تعلق ہے وہاں فوج نہیں رینجرز اور پولیس مل کے آپریشن کر رہی ہے ، آرمی صرف بلوچستان اور فاٹا میں کامیابی سے آپریشن کر رہی ہے ، پنجاب میں تکفیری اسحاقے کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد پنجاب میں لشکر جھنگوی کی کمر ٹوٹ چکی ہے ، پنجاب میں بے شمار مجرموں کو گرفتار کیا جا چکا ہے ، یہی وجہ ہے کہ پنجاب میں جرائم کی شرح میں تیزی سے کمی آئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جوخواب آپ کو بابر ھوان ،مبشر لقمان، ڈاکدر شہاد مسور، عارف مید بتی ، سمیع ابراھیم اور اے آر وائی دکھا رہے تھے ان میں کوئی حقیقت نہیں تھی ، وفاقی حکومت اور آرمی چیف میں بہترین کوآرڈینیشن ہے ، زیادہ ٹینشن نہ لیں ، چیزیں درست سمت میں جا رہی ہیں :biggthumpup:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|