Army Chief Raheel Sharif is working on Vision of Muhammad Ali Jinnah

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

بس کرو یار، اللہ دا واسطہ اے۔ ایک کام کا بندہ ملا، اس کو نظر ہی نہ لگا دینا

اس وقت تو قوم کی وہی حالت ہے (تحریف شدہ لطیفہ)، کہ کسی کے گھر اولاد نہیں ہوتی تھی، بڑے عرصے بعد ایک بچہ پیدا ہوا تو خوشی سے اس بیچارے کو چوم چوم کر ہی مار ڈالا
 

Back
Top