Army Chief ki statement k zimma daar PM hain - Mazhar Abbas analysis

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
سو فیصد اتفاخ ہے اس ملک میں کھبی بھی احتساب نہیں ہوسکتا، مشرف نے بھی کچھ اسے ہی نعرہ لا گئے تھے پر الٹا جن کے خلاف اس نے ایکشن کا کہا تھا وہ ایک ایںارو کے ذریے ہم پر زرادری الطاف اور نواز شریف کی صورت میں مسلط کردئیے ...پر اس بات پر اختلاف ہے کے کرپشن اور دہشت گردی الگ الگ ہے ... اگر ریاست کے سربراہان، وزرا اور اس کو چلانے والے انتہائی بدعنوان، ٹیکس چور اور معاشی ڈاکو بن جائیں تو بھی پھر معاشرے میں لوگوں میں فرسٹریشن اور پورے معاشرے میں ایک خطرناک حدتک بیچنی آ جاتی ہے جو پھر لاوا بن کے ریاست کو ڈس رہی ہوتی ہے ......... بدعنوانی کی وجہہ سے معاشرے میں بےحسی اپنی حدوں کو چھو لاتی ہے جہاں معاشرہ میں انصاف نہیں ملتا تو لوگ مفلسی اور غربت کے ہاتوں اپنے اپ کو بیچ دیتے ہیں اور پھر طالبان ہو یا ڑا انکو با آسانی ریکریٹمنٹ مل جاتی ہے
 

Back
Top