Army Chief ka Zia Shahid ko Khat

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
13_020715015957.jpg


لاہور (خصوصی رپورٹر) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چیف ایڈیٹر خبریں ضیاشاہد کو خط لکھ کر ان کی مرتب کردہ کتاب ”قائداعظم محمد علی جناح کی زندگی کے دلچسپ اور سبق آموز واقعات“ بھیجنے پر شکریہ ادا کیا ہے

۔ جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ آپ کی مرتب کردہ کتاب مجھے موصول ہو گئی ہے جس کےلئے میں تہہ دل سے مشکور ہوں۔ یقینا اس کتاب سے قائداعظم محمد علی جناح کی عظیم شخصیت اور کردار کے ہمہ جہت پہلوﺅں سے روشناسی حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ بلاشبہ قائداعظم محمد علی جناح کے رہنما اصول، فرمودات اور ان کی حالات زندگی ہماری موجودہ اور آنے والی نسلوں کےلئے مشعل راہ ہیں۔ قائداعظم کے بتائے ہوئے زریں اصولوں پر عمل کر کے ہم پاکستان کو ایک مستحکم، خوشحال اور پرامن ملک بنا سکتے ہیں۔ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

http://www.khabraingroup.com/detail.aspx?id=23953


image.png


 
Last edited by a moderator:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
A man with morals and honesty. Very hard to find those now a days in Pak

ہیرے کی قدر جوہری ہی جانتا ہے اور گدھے کی قدر کمہار

آپ کو آپ کا ہیرا مبارک ہو۔ ان کو ان کے گدھے کے ساتھ ان کے حال پر چھوڑ دیں
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
ہیرے کی قدر جوہری ہی جانتا ہے اور گدھے کی قدر کمہار

آپ کو آپ کا ہیرا مبارک ہو۔ ان کو ان کے گدھے کے ساتھ ان کے حال پر چھوڑ دیں

boot polishiay ko BOOT mubarak!
lick the boot jawan
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
ہیرے کی قدر جوہری ہی جانتا ہے اور گدھے کی قدر کمہار

آپ کو آپ کا ہیرا مبارک ہو۔ ان کو ان کے گدھے کے ساتھ ان کے حال پر چھوڑ دیں

boot polishiay ko BOOT mubarak!
lick the boot jawan

اگر آپ کے پاس طاقت ہو اور اسکا غلط استعمال کریں تو ویسا حال ہوتا ہے جیسا آج پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے ساتھ ہے. دونوں کے سر فوجی بوٹوں کے نیچے ہیں اور نہ یہ سیاسی جنگ ہے، نہ ہی ذاتی. جس جس کی دم پر پیر آیا ہے یا جس جس کا سر ان کے جوتوں کے نیچے آیا ہے، پاکستان کی عوام ان سے عرصے سے بیزار ہے. کڑوا ہے مگر یہ گھونٹ نہ چاہ کر بھی پینا پڑیگا. جب گاجریں کھائی ہیں تو پیٹ میں درد بھی ہوگا اور اسکا علاج بھی بڑا تکلیف دے ہے
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)


لطفی عربی زبان کا لفظ ھے جس کا مطلب ھے "بہت اچھا" اور یہ بات تم سے بہتر کون جانتا ھے

lutfi ka matlaab main samjha tha ke lutf lenay wala?
baray lutf main zindagee guzar gayeee boot polish kartey kartey? salute martey martey?
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
lutfi ka matlaab main samjha tha ke lutf lenay wala?
baray lutf main zindagee guzar gayeee boot polish kartey kartey? salute martey martey?

یہ ھمی تھے جن کے لباس پر، سرِ راہ سیاھی ملی گیؑی

یہی داغ تھے جو سجا کے ھم، سرِ بزمِ یار چلے گےؑ
 

Back
Top