Army Chief 3 saal baad chala jaye tu yeh Politicians 30, 35 saal baad bhi Humari Jaan kun nahi chort

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
کئی ایک پروگراموں میں پی کے حصہ لینا نثار نے اپنی عادت بنا لی ہے۔
 
patriot

Minister (2k+ posts)

عجیب بات ہے ، باتیں پھر بھی ہوش کی ، عقل و خرد و شعور کی کر جاتا ہے ۔
اور اس کے برعکس جو بظاہر پارسا نظر آتے ہیں بونگیاں مارتے رہتے ہیں ۔
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
اس دانشور اور ہوش والے کی سب سے بڑی خوبی بتاتا ہوں ، 2008 سے 2013 کے عرصے میں زرداری حکومت کے خلاف ایک لفظ اس کے منہ سے نہ نکل پایا ، ہاں عمران کی طرح اس ہوش والے نے اس وقت کی پنجاب کی ن لیگی حکومت کو گالیاں اور طعنے دینے کا موقع ہاتھ سے کبھی نہ جانے دیا :biggthumpup:

اب آپ غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں ۔ حسن نثار پی پی پی دور میں بھی حکومتوں پر تمقید کرتے رہے ہیں ۔
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تلخ حقیقت ہے کہ حسن نثار کی تنقید کا نشانہ زرداری دور میں بھی زیادہ تر پنجاب حکومت رہی ، مجھے نہیں یاد پڑتا کہ کبھی کبھار منہ کا ذائقہ تبدیل کرنے کے لئے اس نے زردارٰی حکومت کو تنقید کیا ہو
اب آپ غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں ۔ حسن نثار پی پی پی دور میں بھی حکومتوں پر تمقید کرتے رہے ہیں ۔
 
patriot

Minister (2k+ posts)
یہ تلخ حقیقت ہے کہ حسن نثار کی تنقید کا نشانہ زرداری دور میں بھی زیادہ تر پنجاب حکومت رہی ، مجھے نہیں یاد پڑتا کہ کبھی کبھار منہ کا ذائقہ تبدیل کرنے کے لئے اس نے زردارٰی حکومت کو تنقید کیا ہو
پنجاب حکومت پر ذیادہ شاید اس لئے کرتے ہیں کیونکہ پنجاب حکومت کے قریب رہتے ہیں اور اس کی ہیرا پھیریاں بھی قریب سے دیکھتے ہیں ۔
لیکن اچھے کام کی تعریف بھی کی ہے جب کوئی نظر آئے ۔
 
Back
Top