Arif Hameed's funny comments on Capt.Safdar's son --- Watch Imran Khan's reaction

صحافی جب نیوٹرل نہ رہے, اور پرسنل ہو جائے
تو وہ صالح ظفر ڈاکٹر شاہد مقصود ،
اور عارف حمید بھٹی , ارشد شریف بن جاتا ہے
 
عارف امید بٹی کو میاں برادران کے ساتھ کوئی ذاتی رنجش ہے ،،، غالب امکان یہ ہے کہ یہ تینوں نام نہاد صحافی میاں صاحبان کے حسد میں اگلی دنیا کو کوچ کر جائیں گے۔
 
Last edited:

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)

Choor say kaisi Hasaad ? Choor say Hasand nahin ki jatti balke Usay bayniqab or badnaam kia jata hai. (bigsmile)
 
​یہ حسد نہیں ، ذاتی دشمنی ہے ، ذاتی دشمنی میں جھوٹے الزام لگائے جاتے ہیں ، عا رف امید بٹی ،سمیع ابراہام اور سابر شاکر یہی کر رہے ہیں ،،،کچھ دیگر بکاؤ اینکر بھی یہی کچھ کر رہے ہیں ،،،یہ لوگ ترقی کے دشمن ہیں ،ملک کے دشمن ہیں ،کوئی اور ملک ہوتا تو عارف بٹی جیسے جاہل کو جیل میں ڈال دیتا۔

Accha, Matlab jo banda Nawaz Sharif k khelaf bolay woh mulk Dushman hai ? or Taraqi App kiss ko taraqi kehtay ho define karo zara ? App ko yeh journalists to bikao lagte hain lakin Irfan Siddique, Atta ul Qasmi, Najam Sethi, Absar Alam etc etc k bare main kia khayal hai ? un say bara patriotic journalist to koi hai hi nahin ? kyunk woh Nawaz sharif k anday chok k rakhtey hain ?
(bigsmile)
 
دراصل نواز دشمنی کی آڑ میں ملک دشمنی ہی ہو رہی ہے ،،،،،،،2013 الیکشن کے بعد نواز حکومت نے سنجیدگی سے امن و امان ،دہشت گردی ، گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ ، معیشت کی بحالی جیسے معاملات کو سنجیدگی سے اڈریس کرنا شروع کیا تو آہستہ آہستہ حالات بہتری کی جانب آنے لگ گئے ،،،،،ایل این جی کا تایخی معاہدہ ،،پاک چین اقتصادی راہداری ،،بجلی پیدا کرنے کے بڑے بڑے منصوبے ، صحت اور تعلیم پہ خصوصی توجہ ،،،افراط زر میں کمی ، بجٹ خسارہ میں کمی ،ٹیکس کولیکشن میں اضافہ،،،پاکستان ترقی کی جانب رواں دواں ہے ایسے میں ملک کے دشمن ملک کے لئے کام کرنے والوں کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں ،،ایسے لوگوں کو اپنا مفاد عزیز ہوتا ہے ملک کا نہیں ،،،،،،،اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ حکومت کے خلاف سازشیں بند کی جائیں تاکہ معاشی ترقی متاثر نہ ہو

Accha, Matlab jo banda Nawaz Sharif k khelaf bolay woh mulk Dushman hai ? or Taraqi App kiss ko taraqi kehtay ho define karo zara ? App ko yeh journalists to bikao lagte hain lakin Irfan Siddique, Atta ul Qasmi, Najam Sethi, Absar Alam etc etc k bare main kia khayal hai ? un say bara patriotic journalist to koi hai hi nahin ? kyunk woh Nawaz sharif k anday chok k rakhtey hain ?
(bigsmile)
 
Kia teri ma nay tujhe ye sikhaya ta kay indian bacho ki tasveer lay kar caption lagado kay pe kpk kay bachay hai. Agar zara bhi sharam hoti to logout ho jata. Magar hera mandi ki paidawar hai tu, tujhe izzat ka kya pata.
Lol see the irony in your post? While you complain like a bitter kunt on period, you're doing the same, dishing out mum taunts.
Aik baap ki aulad nahi warna jhab tujhe jhoot boltay pakra to teray jo apna account khud hi deactivate karna chahiya tha :))

Tum asal kothay ki zaban bol raha ha
Jaha ki tarbeat ha
Jaha ki pedaish ho
Wohi bolo gay.....
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

صحافی جب نیوٹرل نہ رہے, اور پرسنل ہو جائے
تو وہ صالح ظفر ڈاکٹر شاہد مقصود ،
اور عارف حمید بھٹی , ارشد شریف بن جاتا ہے

Don't say anything about Bhatti. He is probably one of the few Pakistani journalists who are not touched by the malice of corruption in Pakistan. Corruption is not only taking money, it can form different shapes.

In Politics Bhatti brings smile to my face, always. Same way that "Bumble" brings a huge smile and at times a loud laughter from me while watching Cricket on the telly.
 
Arbab

Politcal Worker (100+ posts)

صحافی جب نیوٹرل نہ رہے, اور پرسنل ہو جائے
تو وہ صالح ظفر ڈاکٹر شاہد مقصود ،
اور عارف حمید بھٹی , ارشد شریف بن جاتا ہے

warna Mushtaq Minhas, Nusrat Javaid, Khushnood Ali Khan, Sana Bucha, Absar Alam, Irfan Siddiqui etc etc bann jaate hain...... :lol:[hilar](bigsmile)​

عارف امید بٹی کو میاں برادران کے ساتھ کوئی ذاتی رنجش ہے ،،، غالب امکان یہ ہے کہ یہ تینوں نام نہاد صحافی میاں صاحبان کے حسد میں اگلی دنیا کو کوچ کر جائیں گے۔

نہیں جناب! ایسے خالی ہاتھ نہیں جائیں گے بلکہ شریفوں کی شرافت کا جنازہ نکال کر جائیں گے
 
جناب اس طرح کے ٹکے ٹکے کے ٹٹ پونجیئے کسی مقبول لیڈر کی شرافت کا کیا جنازہ نکالیں گے ،ان جھوٹوں کی اوقات ہی کیا ہے ،،،بکے ہوئے صحافی ،،،فوجیوں اور ترین کے پیسوں سے اپنا ضمیر فروخت کرتے ہیں ، جانے دیں جناب ،،شریف برادران کے ساتھ عوام کی حمایت ہے اس کا اظہار آپ اگلے الیکشن میں بھی دیکھیں گے ،،،میں صرف شہباز شریف کے کارناموں پہ مبی ایک لنک آپکو دکھاتا ہوں ،اس کو پڑھیں ،اور اس کا تقابل کے پی حکومت سے کریں ،،،صحت ،تعلیم ، بجلی کے منصوبے ، زراعت صعنت کے فروغ کے لئےاقدانات، انفراسٹرکچر ،ٹرانسپورٹ ، اور دیگر تمام شعبوں میںشہباز کی خدمات موجود ہیں http://www.pndpunjab.gov.pk
نواز​نواز شریف کے کارناموں کا تذکرہ بعد میں سہی ،،،جس میں ایل این جی کا تاریخی معاہدہ ، پاک چین اقتصادی راہداری، بجلی پیدا کرنے کے ایک درجن سے زائد میگا پراجیکٹس ،کراچی اور بلوچستان کا امن، ریلوے کی بحالی کراچی سے لاہور تک موٹر وے کی تعمیر اور بہت کچھ دیگر

کل رات چوہدری غلام حسین نے طلال چوہدری سے کہا تھا کہ آپ ہمیں وہ عینک بھجوائیں جس سے آپ لوگوں کی مقبولیت نظر آتی ہو، اس پر طلال چودہری خاموش ہو گئے تھے
 
جناب مقبولیت کا پیمانہ یا تو انتخابات ہوتے ہیں یا اوپینئین پول ،،،دونوں میں ن لیگ کی مقبولیت ثابت شدہ ہے،،،ابھی حال ہی میں دو ضمنی انتخاب ہوئی ہیں ،ایک بلوچستان اور ایک پشاور ،،،دونوں ن لیگ جیت گئی ،،،،اگر آپ کے خیال میں مقبولیت چوہدری غلام حسین، عارف امید بٹی ،کامران شاہد، فیس بک اور سیاست پی کے سے معلوم ہوتی ہے تو پھر اس پہ تحریک شروع کریں کہ انتخابات بھی ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پہ ہونے چاہئیں ۔

کل رات چوہدری غلام حسین نے طلال چوہدری سے کہا تھا کہ آپ ہمیں وہ عینک بھجوائیں جس سے آپ لوگوں کی مقبولیت نظر آتی ہو، اس پر طلال چودہری خاموش ہو گئے تھے
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
جناب اس طرح کے ٹکے ٹکے کے ٹٹ پونجیئے کسی مقبول لیڈر کی شرافت کا کیا جنازہ نکالیں گے ،ان جھوٹوں کی اوقات ہی کیا ہے ،،،بکے ہوئے صحافی ،،،فوجیوں اور ترین کے پیسوں سے اپنا ضمیر فروخت کرتے ہیں ، جانے دیں جناب ،،شریف برادران کے ساتھ عوام کی حمایت ہے اس کا اظہار آپ اگلے الیکشن میں بھی دیکھیں گے ،،،میں صرف شہباز شریف کے کارناموں پہ مبی ایک لنک آپکو دکھاتا ہوں ،اس کو پڑھیں ،اور اس کا تقابل کے پی حکومت سے کریں ،،،صحت ،تعلیم ، بجلی کے منصوبے ، زراعت صعنت کے فروغ کے لئےاقدانات، انفراسٹرکچر ،ٹرانسپورٹ ، اور دیگر تمام شعبوں میںشہباز کی خدمات موجود ہیں http://www.pndpunjab.gov.pk
نواز​نواز شریف کے کارناموں کا تذکرہ بعد میں سہی ،،،جس میں ایل این جی کا تاریخی معاہدہ ، پاک چین اقتصادی راہداری، بجلی پیدا کرنے کے ایک درجن سے زائد میگا پراجیکٹس ،کراچی اور بلوچستان کا امن، ریلوے کی بحالی کراچی سے لاہور تک موٹر وے کی تعمیر اور بہت کچھ دیگر

O Barketee, zaida barka na maar. None of it is the project started by your corrupt Noora.
He is famous in one thing. How to steal from the poor people of Pakistan.
He is only popular among the nutcases like you, don't mention nation of Pakistan.
His rule is through corrupt practices how to put the bureaucracy and journalists on his side through corruption and favors. He does same with the politicians like Diesel.

Noora would have been sitting in jail for a very long time in any civilised society.

Back
Top