kisi nooray chapraasi may itni jurrat ho gi kay pajama leak say kahay kay maafi maangay...kahan gai saray baaygherat patwri....
kisi nooray chapraasi may itni jurrat ho gi kay pajama leak say kahay kay maafi maangay...kahan gai saray baaygherat patwri....
خان نے بلکل ٹھیک بات کی ہے. لوگ کہتے ہیں کہ چونکہ وہ ہمارے مہمان تھے اور انہوں نے یہاں آکر پاکستان کو فیور دی اس لئے انہیں پھٹیچر کہنا غلط بات ہے. پہلی بات تو یہ ہے کہ انہوں نے مفت آکر نہیں کھیلا، کھیلنے کہ پیسے لئے ہیں. اور اگر یہی منطق اپلائی کرنی ہے تو پاکستانی قوم کو بھی شرم آنی چاہئے جو چائنا جیسے دوست ملک کہ مال کو گھٹیا کوالٹی کا سمجھتی ہے. چند کھلاڑی ضرور پھٹیچر نہیں تھے مگر خان چونکہ خود ایک بڑا کھلاڑی رہا ہے اس لیے وہ اپنے معیار کہ مطابق بات کر رہا تھا
Alvi should be careful otherwise IK will make him daghi and another justice waji.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|