Are You One Among the..........اچھے لوگ ہیں یار وہ

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
image_zps034f5020.jpg

رات کو نیٹ نہیں چل رہا تھا تو میں گھر والوں کے پاس جا کے بیٹھ گیا...... اچھے لوگ ہیں یار وہ
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ اچھے لوگ خود نیٹ نہیں استعمال کرتے ؟؟ ان کا کوئی بزنس نہیں ہے ؟؟ کوئی مصروفیت نہیں ہے ؟؟ یہ تو باپ کو کہنا چاہیئے کہ ایک دن میرا بلیک بیری کام نہیں کر رہا تھا میں اپنے بیٹے کے پاس گیا کہ بیٹا میل کر دو ، اچھا بچہ ہے یار وہ