Are we the people of science ?

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
سائنس نے اتنے انسانوں کو بچایا نہیں ہوگا جتنا اپنی ایجادات سے مروایا ہے۔

Mara hota tu Insano ki abadi Atni na bharti is sciency door mein .... Phly video Dekh lo!

Tumhen pata hai India mein aik aik Din mein Musalman Huqmaran 1 lakh logon ka Qatal e Amm Kia Kerty thy ... Aur Pher fkher se khud hi apny karnamy likhty thay!

Not only science over Morality has evolved too!
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Na koi Masjid kam ayi na koi Mandir ... Insano ky kam aye tu School !

جن سکولوں نے ایسے ڈاکٹر بنائے جو لوگوں کے ساتھ قصائی والا سلوک کرتے ہیں؟ یا ایسے انجینیر بنائے جو ایک ہی بار لوگوں کے لیئے وسیع پیمانے پر قتل کرتے ہیں؟
سائنس اپنے اندر صرف ایک ذریعہ ہے، منزل کا انتخاب اور اسکی سمجھ ہمیشہ اخلاقیات سے ہی آتی ہیں، کیا صحیح ہے اور کیا غلط، یہ تمیز ہونا ضروری ہے۔ سائنس نے انسان کو ایٹم بم دے دیا، لیکن اسکو کب اور کہاں چلانا ہے یہ سمجھ سائنس نہیں دے سکتی، اسکے لیئے انسان کے پاس علم کے ساتھ ساتھ سمجھ کا ہونا ضروری ہے۔
کتنی ہی چیزیں ہیں جو مذہب نے انسان کو پہلے ہی سمجھا دیں، جبکہ وہ انکو جانتا ہی نہیں تھا۔ ہم دایئں ہاتھ سے مصافحہ کیوں کرتے ہیں؟ کس نے سمجھایا کہ پاکیزگی اور صاف ستھرے رہنا چاہیئے اور دوسروں کی بھی عزت کرنی چاہیئے، انکا خیال رکھنا چاہیئے؟
 
Science me Aik ghareeb ko asa khana khala diya hai Aur asa labas phna diya hai Aur asi saholten dy Deen hain Jo Badshahon ko bhi naseeb nahi then

Qatlal amm jisy app acha door Khaty hain usme zaida hota tha !
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Mara hota tu Insano ki abadi Atni na bharti is sciency door mein .... Phly video Dekh lo!

Tumhen pata hai India mein aik aik Din mein Musalman Huqmaran 1 lakh logon ka Qatal e Amm Kia Kerty thy ... Aur Pher fkher se khud hi apny karnamy likhty thay!

Not only science over Morality has evolved too!

تو کیا امریکہ اپنی کولیٹرل ڈیمیج میں بے گناہ لوگوں کو نہیں مارتا؟ اور کب سے کسی نے کسی ہندوستانی مسلمان حکمران کو مذہبی پیشوا مانا ہے؟ اگر بات اسلام کی کرتے ہو تو اسلام کی تاریخ دیکھو، مسلمان حکمرانوں کی نہیں۔
انسانی تاریخ میں جب سے مذہب آیا تب ہی سے جھوٹ بولنا، بے وجہ لوگوں کو ایذا پہنچانا، چوری کرنا وغیرہ وغیرہ سب غلط کام قرار دیئے گئے۔ ان اقداروں میں مزید کیا ارتقائی تبدیلیاں آیئں؟ یہ تو عالمگیر حقائق ہیں، انکی ارتقا، ورعروج و زوال میں سائنس کا کیا کردار؟
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
۔
کتنی ہی چیزیں ہیں جو مذہب نے انسان کو پہلے ہی سمجھا دیں، جبکہ وہ انکو جانتا ہی نہیں تھا۔ ہم دایئں ہاتھ سے مصافحہ کیوں کرتے ہیں؟ کس نے سمجھایا کہ پاکیزگی اور صاف ستھرے رہنا چاہیئے اور دوسروں کی بھی عزت کرنی چاہیئے، انکا خیال رکھنا چاہیئ

India Aur Cheen mein log safai ka zaida khal rakhty thy than The land Jahan zaida Prophets aye!
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
تو کیا امریکہ اپنی کولیٹرل ڈیمیج میں بے گناہ لوگوں کو نہیں مارتا؟ اور کب سے کسی نے کسی ہندوستانی مسلمان حکمران کو مذہبی پیشوا مانا ہے؟ اگر بات اسلام کی کرتے ہو تو اسلام کی تاریخ دیکھو، مسلمان حکمرانوں کی نہیں۔
انسانی تاریخ میں جب سے مذہب آیا تب ہی سے جھوٹ بولنا، بے وجہ لوگوں کو ایذا پہنچانا، چوری کرنا وغیرہ وغیرہ سب غلط کام قرار دیئے گئے۔ ان اقداروں میں مزید کیا ارتقائی تبدیلیاں آیئں؟ یہ تو عالمگیر حقائق ہیں، انکی ارتقا، ورعروج و زوال میں سائنس کا کیا کردار؟

Budha tu Jesus se bhi phly aya ... Confusious bhi

Aur Japan mein bhi yeh Sab cheezen theen... But all were teachers they never claimed to be God's or Prophets... Only teachers!
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
تو کیا امریکہ اپنی کولیٹرل ڈیمیج میں بے گناہ لوگوں کو نہیں مارتا؟ اور کب سے کسی نے کسی ہندوستانی مسلمان حکمران کو مذہبی پیشوا مانا ہے؟ اگر بات اسلام کی کرتے ہو تو اسلام کی تاریخ دیکھو، مسلمان حکمرانوں کی نہیں۔
انسانی تاریخ میں جب سے مذہب آیا تب ہی سے جھوٹ بولنا، بے وجہ لوگوں کو ایذا پہنچانا، چوری کرنا وغیرہ وغیرہ سب غلط کام قرار دیئے گئے۔ ان اقداروں میں مزید کیا ارتقائی تبدیلیاں آیئں؟ یہ تو عالمگیر حقائق ہیں، انکی ارتقا، ورعروج و زوال میں سائنس کا کیا کردار؟

All of them killed by the name of religion... Aur kisi molvi ne bhi atrazz nahi kia
 
Last edited:

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Our morality evolved too... Ajj ham kisi kafir aurat ko lundi banana bardast nahi Ker sakty

Proves Morality is a product of human evolution not of religion
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Science me Aik ghareeb ko asa khana khala diya hai Aur asa labas phna diya hai Aur asi saholten dy Deen hain Jo Badshahon ko bhi naseeb nahi then

Qatlal amm jisy app acha door Khaty hain usme zaida hota tha !

annual defense spending in the US is about four times as much money as is needed to begin rapidly ending extreme poverty in the entire world. If some of the US military’s monstrous budget could be channelled towards humanitarian goals, then extreme poverty in our world could quickly become a thing of the past
Reference: https://www.visionofearth.org/econo...-it-cost-to-end-extreme-poverty-in-the-world/

talk on facts and figures, not personal opinions.
 
Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
The problem is not guns or nuclear weapons... There are hundreds of nukes in France and Britain, how many people have died from those nukes so far...?

The problem is people who follow irrational ideologies that are not based on any logic. These ideologies can be religious/political/cultural etc... for example Nazism, Zionism, Communism were not based on any logic or reason and they lead to millions of dead. Islam and Christianity are not based on any logic, their followers killed millions during the crusades, internal civil wars etc... we can see the continuation in Kashmir and Israel.

After world war 2... Europeans said look if we have more of these lunatics, especially with nuclear weapons, then it will be the end of mankind... This is where modern secularism comes from.

Many of the laws and freedoms you enjoy today in Pakistan are not because of Islam, they are because of laws that are based on secular morality, which is far superior to religious morality. You can no longer buy and sell human beings in Pakistan because of these secular laws. Slavery was legal in Gulf countries until 1970's until European countries twisted their arms and forced them to ban it. So if you were born in these Muslim countries before 1960s, there is a chance that you would have been born as someone else's private property.

تو کیا امریکہ اپنی کولیٹرل ڈیمیج میں بے گناہ لوگوں کو نہیں مارتا؟ اور کب سے کسی نے کسی ہندوستانی مسلمان حکمران کو مذہبی پیشوا مانا ہے؟ اگر بات اسلام کی کرتے ہو تو اسلام کی تاریخ دیکھو، مسلمان حکمرانوں کی نہیں۔
انسانی تاریخ میں جب سے مذہب آیا تب ہی سے جھوٹ بولنا، بے وجہ لوگوں کو ایذا پہنچانا، چوری کرنا وغیرہ وغیرہ سب غلط کام قرار دیئے گئے۔ ان اقداروں میں مزید کیا ارتقائی تبدیلیاں آیئں؟ یہ تو عالمگیر حقائق ہیں، انکی ارتقا، ورعروج و زوال میں سائنس کا کیا کردار؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
All of them killed by the name of religion... Aur kisi molvi ne bhi atrazz nahi kia

اچھا امریکہ کولیٹرل ڈیمیج میں جو لوگ مارتا ہے وہ مذہب کے نام پر مارتا ہے؟ کونسا مذہب ہے یہ ؟