Are Nawaz Shariff and Narendra Modi soul brothers born across borders?

Saladin A

Minister (2k+ posts)
When Nawaz Shariff meets Narendra Modi, Indian prime minisiter, he stoops to him as a servant would to his master. In doing so, Nawaz Shariff has discredited, shamed and disgrace Pakistan and its people when Narendra Modi is showing such an aggressive, belligerent and warmongering attitude towards Pakistan by invading our borders and encouraging regular Indian military incursions into Pakistan resulting in massive death and destruction of our innocent citizens living in those borders areas and cost billions of dollars of economic damage.

Narendra Modi and his Hindu fundamentalist and fanatic government does not only illegally invade our country but is also engaged in mendacious and perfidious anti-Pakistan propaganda in the world and accusing us terrorism across the borders when Indian is is now globally recognized to be actively engaged in helping, financing, arming and training terrorists to carry out stomach churning and barbaric acts of terrorism that has killed thousands of innocent Pakistanis with the evil intent of encouraging civil unrest and disintegration of Pakistan.

And yet, Nawaz Shariff has kept his mouth shut and lips sealed to protest against Indian’s naked aggression, military incursion and her intelligence services RAW’s blatant involvement in carrying out terrorism in Pakistan. It is abundantly clear that Nawaz Shariff has a very soft spot for Narendra Modi as if they were soul brothers born across the borders or business partners in a joint venture to destroy Pakistan. Nawaz Shariff has profoundly disaapointed Pakistanis with friendly and brotherly relationship with the warmongering prime minister of India.

Nawaz Shariff's personal amicable and compromising relationship with the Indian prime minister is unpatriotic and questionable. In 2002, as the Chief Minister of Gujarat, Narendra Modi put on blindfolds when the Hindu fundamentalist mob was looking to assert their anti-Muslim and anti-Pakistan agenda to boost their party, BJP image. Across the state of Gujarat, 180 mosques were damaged or destroyed along with thousands of Muslims owned businesses and homes.

The attackers with swords, machetes, and iron bars carried computer print-outs listing the addresses of Muslims families homes and businesses and singled out, attacked, ransacked, and burnt with men, women and children locked from outside. Indian prime minister, Naredra Modi who is widely accused of the genocide of over two thousand innocent Muslim, men, women and children.
 
Last edited by a moderator:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
مشرف نے انڈیا کے سامنے پتلوں اتار دی تھی اب اگر پٹواری چڈی اتار رہے ہیں تو کیا ہوا،
لوگ ویسے ہی پٹواریوں کو طعنے دے رہے ہیں
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن ۔۔۔نواز شریف

یار کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ۔۔۔یہ کیا بات ہے کہ بات بات پر لیڈر بدلنے کے مشورے دیتے رہتے ہو۔۔
ہم نے جب ایک بار میاں نواز شریف کے ہاتھوں میں ہاتھ دے دیا تو دیدیا اب تادم مرگ یہ ہاتھ انہی کے ہاتھوں میں رہے گا اسے ہم کسی کے کہنے پر ہر گز ہر گز نہیں چھڑائیں گے ۔۔۔محبت بھی کوئی چیز ہوتی ہے وفا بھی کوئی شئے ہوتی ہے عشق بھی کوئی معنی رکھتا ہے ۔۔۔
اور ہاں تم لوگ جتنے بھی دلائل دیتے ہو ہمیں اپنے پیارے راج دلارے لیڈر سے متنفر کرنے کیلئے وہ ہماری نظروں میں پرکاہ کی حیثیت بھی نہیں رکھتے ۔۔ہم اسے ایک کان سے سنتے ہیں اور دوسرے کان سے اڑادیتے ہیں ۔۔۔بلکہ بسا اوقات ہم انہیں سنتے ہی نہیں بلکہ بنظر حقارت دیکھ کر گذر جاتے ہیں ۔۔۔۔۔
آخر تمہارے دلائل میں وزن ہی کتنا ہے کہ ہم انہیں مان لیں آئیئے جائزہ لیتے ہیں تم ہمیں کن کن ٹٹھ پنجی دلائل سے میاں صاحب سے برگشتہ کرنے کی کوشش کرتے ہو۔۔۔
تم کہتے ہو۔۔۔
ٌَّّّٔٔ۔۔۔۔۔ اس نے ایک جرنیل کی گود میں جنم لیا۔۔۔۔۔
تو کیا ہوا میری جان جنم تو کسی کی گود میں بھی لیاجاسکتا ہے ۔۔۔کیا وہ گود اس کے ساتھ چمٹ تھوڑی جاتی ہے ۔۔۔اس کا اپنا کردار اسے قابل تقلید اور لائق نفرین بناتا ہے ۔
۔۔۔۔۔ اگر ضیاٗ کا سہارا نہ ملتا تو آج بھی ایک لوہار ہوتا اور کہیں بیٹھ کر سرئیے کے راڈ فروخت کررہا ہوتا۔۔۔۔
بھائی سہارا تو سہارا ہوتا ہے جہاں اور جیسا بھی مل جائے لے لینا چاہیئے ۔۔۔۔اگر ہر بڑے آدمی کی کامیابی کے پیچھے کسی عورت کا ہاتھ قابل قبول ہے تو میاں صاحب کی کامیابی کے پیچھے ایک جرنیلی ہاتھ سے نفرت کیوں ؟
۔۔۔۔۔۔اس نے کرپشن کی پیسہ بنایا اور یہ پیسہ بعد ازاں ملک سے باہر بھیجا، وہاں کاروبار کیا اور جائیداد خریدی۔
کیسا کرپشن بھائی کیسا کرپشن ؟
کیا اس تم لوگ خدا کی رضا کیلئے تجارت اور سیاست کررہے ہو ؟ تم بھی تو کوئی نہ کوئی فائدہ ہی کھوج رہے ہو۔۔تو اگر میاں صاحب نے اپنا فائدہ لیا تو کیا برا کیا۔۔۔
تم کہتے ہو اس نے موٹر وے کو اپنے فائدے کیلئے سو کلومیٹر لمبا کیا ۔۔۔
تو کیا ہوا ۔۔۔کیا سو کلومیٹر لمبا ہونے سے موٹر وے کی خوبصورتی میں کوئی فرق آیا؟ نہیں نا۔۔۔تو پھر اعتراض کیوں ؟
کیا سو کلومیٹر لمبا ہونے سے موٹر وے کی شان میں اضافہ نہیں ہوا ؟ کیا اس کا رعب اور دبدبہ زیادہ نہیں ہوا؟ کیا تم لوگوں کو ایک بہتر سڑک پر زیادہ دیر تک سفر کرنے کا موقع نہیں ملا؟
ملا نا۔۔۔تو پھر اعتراض کیسا۔۔۔۔
زیادہ سے زیادہ بھی میاں صاحب نے اس موٹر وے سے کچھ کمایا ہوگا تو یہی سو پچاس کروڑ کمائے ہوں گے ۔۔۔تو کیا یہ بہت بڑا بلنڈر ہے ؟ کیا میاں صاحب کو سیاسیت کرنے کیلئے خرچے نہیں کرنا پڑتے اور کیا انہیں پیسوں کی ضرورت نہیں ہوتی ۔۔۔کیا زندہ قومیں اپنے لیڈروں کی سہولیات کا خیال نہیں رکھتیں ؟
تم سب اپنے بچوں کیلئے سو پچاس جمع کرنے کی کوشش کرتے ہو ۔۔تو اگر میاں صاحب نے کیا تو کیا برا کیا ۔۔۔کیا اس کے بچے نہیں ہیں ؟ کیا ا س کے پوتے پڑپوتے نہیں ہیں ۔۔۔۔؟تو اگر میاں صاحب نے مختلف منصوبوں سے سو دو سو کڑوڑ منہا کرکے اپنا خرچہ پانی الگ کیا تو کیا برا کیا ۔۔۔۔کیا کوئی بھی ٹھیکیدار ایسا دیکھا ہے جو سو فیصد پیسہ پروجیکٹ پر لگاتا ہو؟ تم ان ٹھیکیداروں کو سلام بھی کرتے ہو اور انہیں عزت بھی دیتے ہو ۔۔۔تو میاں صاحب نے بھی اگر یہی کچھ کیا تو قابل گردن زنی کیوں ٹھہرا۔۔۔۔
اور ہاں کیا تم علامہ اقبال کو اپنا قومی شاعر قرار نہیں دیتے ؟
کیا انہوں نے یہ نہیں کہا ہے کہ ہر ملک ملک ماست کہ ملک خدائے ماست۔۔۔ کہ ہر ملک جو میرے خدا کا ملک ہے وہ بحیثیت مسلمان میرا بھی ملک ہے ۔۔۔تو میاں صاحب نے اگر اپنی دولت بیرون ملک بھیجی ۔۔۔کیا برا کیا۔۔۔کیا علامہ اقبال کے شعر پر عمل کرنا گناہ ہے ؟ اگر گناہ ہے تو پھر اسے اپنی کتابوں سے باہر کیوں نہیں نکال دیتے ،،، اسے اپنا قومی شاعر کیوں سمجھتے ہو؟
تم کہتے ہو میاں صاحب نے اپنی برادری اپنا قبیلہ اور اپنا خاندان کار حکومت پر پر مسلط کیا۔۔۔
کیا ہوگا ۔۔۔مگر اس میں برائی ہی کیا ہے ۔۔۔کیا میاں صاحب کو پرائیوں نے دکھ نہیں دیئے ؟ کیا وہ اب بھی پرائیوں پر اعتبار کرکے غلطی نہیں کریں گے ؟ اور یہ اپنے کیا وہ ہندوستان سے لایا ہے ؟ نہیں نا۔۔۔یہ بھی پاکستانی ہی ہیں نا ۔۔۔تو پھر اعتراض کاہے کا۔۔۔۔؟
تم کہتے ہو ۔۔۔روئوف کلاسرا جیسے صحافی روز میاں صاحب کی میگا سکینڈلز کی کہانیاں سامنے لارہے ہیں اور وہ اس ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔۔۔۔
بھائی یہ کہانیاں ہیں ۔۔۔میں نے جب سے میاں صاحب کے دست شفقت پر بیعت کیا ہے میں نے قسم کھائی ہے کہ جب تک آسمان سے کوئی ہاتف غیبی ندا نہیں دے گا کہ میاں صاحب نے یہ بلنڈر کرلیا ہے تب تک میں نے نہیں ماننا۔۔۔یہ صحافی مفت میں اپنا خون جلارہے ہیں ۔۔۔میاں صاحب آخر انسان ہیں کوئی فرشتہ نہیں ۔۔۔اس کے ساتھ بھی پیٹ لگا ہوا ہے ۔۔۔اس کی بھی ضروریات ہیں ۔۔۔جتنی بڑی شخصیت ہوتی ہے اتنی ہی بڑی اس کی ضروریات بھی ہوتی ہیں ۔۔۔ تو اگر میاں صاحب مختلف منصوبوں سے کچھ مال پانی بنا بھی لیتا ہے تو یہ کونسی بڑی بات ہے ۔۔۔۔سو​
لگے رہو بھائییو۔۔۔۔میرا لیڈر کل بھی نواز شریف تھا آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا ۔۔۔تمہارا پروپیگنڈہ میری عقیدت کا بال بھی بیکا نہیں کرسکتا۔۔۔اور ہاں روف کلاسرہ کو بتادو۔۔۔۔کرپشن فری لیڈر تیسری دنیا کے نصیب میں نہیں ہوتے ۔۔
۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن ۔۔۔نواز شریف

Mian sahib is motey...papi.pait ke lia Pakistan ko bhi
baich de gein...
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
11695870_1011838265506910_3392080777006481124_n.jpg
 

ranaji

President (40k+ posts)
Yeh mowaqaff Pakistan kaa nahi aik Meer jaffar ki nassal ke gamay Majhay jahil , beghairatt, bharvay , Pimp. supplier ,namardd khusray aur heejray aur khawaja Sra nassal ke aik aisay janwarr numma insaan kaa hai jisko apna cheeni aur doosray karobaar jo India saay hain woh ziada aziz hai kashmir jaiy jahanum mai iss ghatia aur beghairatt khandaan kaa karobaar chalna chahi a India ke saath
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: فلسطینی اور کشمیری مسلمانوں کے قاتلوں کا &

ہماری حکومت کبھی یہ بات نہیں سمجھی گی ،یہ کشمیر کو بھی بھول رہے ہیں
 

Saladin A

Minister (2k+ posts)
How dare Nawaz Shariff ask Narendra Modi about Kashmiris right to independence and self expression and protest about India's increasing involvement in terrorism inside Pakistan's when he is paid to shut his mouth by Modi?
 

Likeawind

Senator (1k+ posts)
Re: فلسطینی اور کشمیری مسلمانوں کے قاتلوں کا &

Norrra doesn't care, he only cares about his business empire in India.
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Re: فلسطینی اور کشمیری مسلمانوں کے قاتلوں کا &

Hindus and Jews are Partners in the war of civilisations.They are cooperating at every level,finance,intelligent sharing,military,space, and much more.
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
ارے ديوانوں، مجھے پہچانو، کہاں سے آيا ميں ہوں کون؟







11196360_1604942549744385_7360037161734382815_n.jpg
 
Hindu fundamentalist and fanatic - this is what you have written SALADIN A - Well the whole world is in front of you check all the muslim countries and you definitely will know who all are fanatics
you are just making biased statement without doing homework and with all prejudice in your mind
in fact you know it is not our rather your PM in act rather elements like Hafeez saeed present in your country who are responsible.
Think before you write and write like an educated man and by the way do you think there is a need to disintegrate Pakistan by outsiders?
SORRY TO SAY YOU HAVE WRITTEN ALL BULLSHIT
 

ranaji

President (40k+ posts)
How dare Nawaz Shariff ask Narendra Modi about Kashmiris right to independence and self expression and protest about India's increasing involvement in terrorism inside Pakistan's when he is paid to shut his mouth by Modi?
Iss Ghatia nassal ke gamay majhay khandaan ke monh shut unhon nay krayaa aur abb kuchh shut pakistani awam kraingaay
 

Saladin A

Minister (2k+ posts)
Nawaz Shariff has shown that he is as scared of Narendra Modi as would a obedient dog of his master. Nawaz Shariff is an insult, disgrace and shame to Pakistan global image and reputation.
 
Sponsored Link