مفت کے حج ایسے ہی نہیں ہوتے، بڑی دور دور جا کر انٹرویو کرنے پڑتے ہیں
:D
بہر حال ادھر پنجاب پولیس یا اس کے باپ کے ملازم نہیں ہیں۔ اگر وہ شخص ذیادہ زخمی ہوا کوئی دانت وغیرہ ٹوٹا تو سمجھو چھ ماہ کے لئے پتر اندر سمجھوجنید پٹواری نے مکا مار کر ایک بندے کو یوکے میں زخمی کردیا۔ تو کیا یہ یوکے کی ریاست کی ناکامی ہے کہ مکا کھانے والے کو تحفظ نہیں دیا؟؟؟ یایہ چھوٹے نورے کی غلطی تھی۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|