APS victim family on EID day

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Khanzeeeri Nasal ke talabani H zadon ke hathon shaheed honay walay farishtay Pakistan kaa aizaaz hain
یہاں ہمیں ان تمام معصوم جانوں کو بھی یاد کرنا چاہیے جو فوجیوں کے ڈالر کھانے کی لالچ میں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ وہ میرے نزدیک ان سے بڑھ کے شہید ہیں۔ بات تلخ ہے لیکن حقیقت ہے جب فوجیوں کے اپنے بچے مرے تو انہیں ان کتوں کے علاج کا خیال آیا۔ اور جب قبائلیوں کے معصوم بچے ڈرون میں اور طالبانوں کے ہاتوں شہید ہو رہے تھے تو ڈالر کھانے والے کولیٹرل ڈیمج کے نام پہ ان معصوموں کو مکھی جتنی حیثیت دینے کو بھی تیار نہ تھے۔ خاص طور پہ بے غیرت زنانی اور مشّرف
:angry_smile:
 
Last edited:

Back
Top