ہمارے نجومی بھی ؟ توبہ ہے ان سے ، شاہد مسعود اور شیخ رشید نے اس سال کی ، دل دہلا دینے والی پیش گوئیاں نہیں کیں ،
(bigsmile)چلیں چند ایسے ہی
جون میں روزے رکھیں گے ، بجٹ بھی سروں پر دے ماریں گے ، رمضان کا آخری عشرہ مکہ المکرمہ میں گزاریں گے
جولائی میں عید منائیں گے ، ساون سے لطف اندوز ہوں گے ، اگست میں یوم پاکستان پر "تاریخی" خطاب داغیں گے