یہ اچھا فیصلہ ہے .یہ ڈاکٹر نعمان انتہائی گھٹیا شخص ہے . جب کرکٹ میچ ہو رہا تھا جیسے ہی ویون رچرڈ نے عمران خان کے متعلق بات کرنا چاہیے اس گھٹیا شخص نے اس کو بات نہ کرنے دی .نواز شریف جیسے گھٹیا انسان نے اسی میچ میں مریم اورنگزیب کو بٹھایا وہ بھی لیجنڈ رچرڈ کے ساتھ اس عورت کو کرکٹ کا کیا پتہ