جس نے آنا ہے کھل کر سامنے آئے جسٹس جواد ایس خواجہ کی دھمکی یا اشارہ۔ کیا جسٹس جواد خواجہ آرمی کی طرف اشارے کر رہے ہیں۔ کیا جج آرمی کو بدنام کر سکتا ہے یا دشنام طرازی کر سکتا ہے کیا ایسا کرنے پر جج کے کیخلاف کوئی قانون نہیں ہے۔
پلیز کوئی گالی گلوچ نہیں کریں صرف قانونی رائے دیں ۔
Everyone knows don't worry he can't represent. PTI has much better lawyers. But always remember that Gullu butt can only fight with Gullu butt.
Irfan Qadir will file petition in SC for NS disqualification; Anybody knows who is Irfan Qadir?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|