Apologize To all PML(n) Supporters!

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
Let us promise ourselves to me the best version of ourselves , to pay all taxes timely and be honest in our affairs .. InShaAllah a better Pakistan is on the horizon ....
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں کے ضمیر کو جھنجوڑنے کی کوشش۔سنو پٹواریو اس انتخابی نتائج کو دل سے تسلیم کرو اور میرا اور تمھارا ملک پاکستان۔تیری بیٹی میری بیٹی،تیرا بیٹا میرا بیٹا دونوں کے مستقبل کو ملکر سنوارنے کی جدو جہد میں حصہ لو،تیری ماں میری ما تیرا باپ میرا باپ ان بزرگوں کو سہولیاتِ زندگی دینےکی جدوجہد میں حصہ لو۔آوٴ ھم تمھیں گلے لگاتے ھیں مگر وعدہ کرو کہ جو غلط کا کرے گا خواہ عمران خان ھو یا کوئی اور ھو اسکا ساتھ نہیں دینگے یہ وعدہ پاکستان سے کرنا ھے اور عوام سے جس نے آج ووٹ کو عزت دے کر لوٹ مار کرنے والوں کو مسترد کر دیا ھے آج نہی تو کل کوئی فائدہ نہیں ھو گا۔جاگ پٹواری جاگ۔۔
 

Back
Top