Apna rawaiyah durust karen nahi to kaan se pakar ker Parliament se bahar phenk dainge :- Talal Chaud

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Dhamal chowdhry itni himmat hai to apnay baap nooray se keh k parliament se bahir karay ... apnay baap ka hai to ab peechay na hatnaa hai ... dekhtay hain kitna dam hai tujh main aor teray pyo main.
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

چوہے
کو سونڈ کی ڈلی ملی تو وہ پنساری بن گیا
طلال بھی لگتا ہے پارلیمنٹ کا چوکیدار ہے
اور مالک بننے کے چکر میں ہے
 

jadoon437

Minister (2k+ posts)
آج پتا چلے گا کے نواز شریف کتنا شیر ہے
یہ شوشہ صرف میڈیا کے سامنے دکھاوے کے لئے نہیں ہونا چاہیے ،عمل بھی ہونا چاہیے


11223636_501012913398920_2256790983582810231_n.jpg
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
What a lapdog.
Bring it on biatch. I hope PTI MNAs get tossed out of the assembly......so that the real party can begin.
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
کان سے کیوں پکڑتے ہیں جی ہینڈل ہے نہ پکڑنے کے لئے ہینڈل سے پکڑیں
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
لو جی میں دعوے سے کہتا ہوں کہ اس دھمال چوہدری نے کسی سے فزیکلی چھتر کھا لینے ہیں ، بس وقت کا فیکٹر ہے
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
نون لیگ کے پھر سے سریا پچھواڑے سے نکل کر گردن میں آ گیا. اس جیسے چھچھورے اب دھمکیاں لگائیں گے جن کی اپنی اوکات پرویز رشید کی گاڑی کے سامنے مجرا کرنے کی تھی، ماشاللہ
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
بھاڑے کا ٹٹو- طلال چوہدری-
پہلے ایک سو چھبیس دن بیٹھے ہیں اب نکلے تو تمھاری پھانسی تک بیٹھیں گے-
 

Faisal Mian

Minister (2k+ posts)
Hehehe aukaat dekho iss ke aur batien dekhoo...

Iss terah ky kaam ky liay pehly waqtoon main Chaudhary logon ny Mirasi rakhy huway hoty thy...