Apna Apna Gareban - 7th September 2013 - زرداری الوداع - عوامی جذبات

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جیسی قوم ویسے لیڈر اور جیسے لیڈر ویسی قوم
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
ان لوگوں نے صرف قریب کا فائدہ دیکھا اور دور کا نقصان نہیں

ان لوگوں نے عوام کو تعلیم سے دور رکھا تاکہ وہ ان کی چالبازیوں کا نہ سمجھ سکیں مگر تعلیم کی دوری وجہ سے ہماری قوم اندھیروں میں ڈوب گئی ہے

اب کوئی مسیحا ہی اسکو ان اندھیروں سے نکال سکتا ہے

الله سے ہم سب کو دعا کرتی رہنی چاہیے شائد الله کو ہم پر بھی رحم آ جائے
 

Anmir

Minister (2k+ posts)
Let's all eat together,subhan aa kudrat ,ram Sita jashrat, alu gobi adrak,khao ghee Karoo kasrat.
Status quo party line
 

famamdani

Minister (2k+ posts)
Let's all eat together,subhan aa kudrat ,ram Sita jashrat, alu gobi adrak,khao ghee Karoo kasrat.
Status quo party line


سبحان اے قدرت
رام سیتا جشرت
آلو گوبھی ادرک
کھاؤ گھی کرو کسرت